ن لیگ کے دور کا ایک اور سکینڈل ؟ وفاقی وزیر نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور

ساتھیوں نے پنجاب کی مویشی منڈیوں میں پانچ ارب روپے کی کرپشن کی۔ کچھ ماہ پہلے تک پینتیس کروڑ روپے ماہانہ حمزہ شہباز شریف کو ملتے رہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا ن لیگ کے دور حکومت کا ایک اور سکینڈل منظر عام پر لے آئے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ساتھیوں نے مل کر پنجاب میں موشی منڈیوں کے ٹھیکے میں پانچ ارب

روپے کی کرپشن کی حمزہ شہباز کو کچھ ماہ پہلے تک پینتیس کروڑ روپے ملتے رہے۔اپنے خلاف فکس اٹ کے احتجاج کے سوال پر ان کا کہنا تھاکہ فکس اٹ پر بات کرنا ان کا معیار نہیں، ان کے آنے کے بعد بلدیہ میں پینتیس سال سے رکے ہوئے کام ہوئے۔فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بلدیہ ٹاو¿ن کے عوام سے کوئی وعدہ کیا ہی نہیں تھا۔ خیال رہے کہ بلدیہ ٹاو¿ن میں عوام کے بعد فکس اٹ کے کارکنان نے وفاقی وزیر کے خلاف احتجاج کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری کا مقام وہی ہے جہاں ان کو ہوناچاہئے ، وفاقی وزیر داخلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہاہے کہ آصف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ضلعی حکومت کے لوگ خود کچرا پھینک رہے ہیں: وفاقی وزیر علی زیدیاسلام آباد: وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ کسی مہم کے ذریعے کراچی کا کچرا صاف نہیں ہو سکتا.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومحسن داوڑ اور علی وزیر نے ضمانت کی درخواستوں کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کی استدعا کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز اور حمزہ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، فیصل واوڈاشہباز اور حمزہ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لبنانی حکومت نے بھی امریکہ اور فرانس سے مدد کی اپیل کردیبیروت (ویب ڈیسک) حزب اللہ کی جانب سے شمالی علاقے میں اسرائیلی ٹینک کو تباہ کرنے اور اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی مگر کہاں ؟بہار (ویب ڈیسک)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »