محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محسن داوڑ اور علی وزیر نے ضمانت کی درخواستوں کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کی استدعا کی تھی

محسن داوڑ اور علی وزیر نے ضمانت کی درخواستوں کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی استدعا کی تھی فوٹو:فائل

پشاور ہائی کورٹ نے ارکان قومی اسمبلی محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ نے پشتون تحفظ موومنٹ رہنما محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی کی درخواست کی سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل شمائل احمد بٹ نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست مسترد کرنے کی استدعا کی۔عدالت نے محسن داوڑ اور علی وزیر کی ضمانت منتقلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ محسن داوڑ اور علی وزیر نے کہا تھا کہ ان کی ضمانت کی درخواستوں کی سماعت بنوں سے پشاور منتقل کی جائے۔

واضح رہے کہ پی ٹی ایم کے دونوں رہنماؤں کو شمالی وزیرستان میں خرقمر چیک پوسٹ واقعے کے بعد گرفتار کرلیا گیا تھا اور ان کے خلاف بنوں میں دہشت گردی کے مقدمات چل رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز اور حمزہ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، فیصل واوڈاشہباز اور حمزہ کی ایک اور چوری پکڑی گئی، فیصل واوڈا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی ایک اور بڑی اداکارہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر برس پڑیںممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی ایک اور اداکارہ تریشا کرشنن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کی آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد نے آئندہ ہفتے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی برقی موٹر سائیکلز اور رکشے متعارف کرانے کی منصوبہ بندیحکومت کی برقی موٹر سائیکلز اور رکشے متعارف کرانے کی منصوبہ بندی Read News Rikshaw Motorcycle Introduce pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن‘ ٹوٹا اور ابرارؔ احمد کی نظمسراج الحق نے کہا ہے کہ ''وزیراعظم گھبرائیں نہیں‘ ہم ان کے ساتھ ہیں‘‘ اور یہ بات سنتے ہی اُن کی ساری گھبراہٹ دور ہو گئی اور کہہ رہے تھے کہ اگر یہ بات آپ پہلے کہہ دیتے تو کس قدر اچھا ہوتااور , پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaUpdates DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جب سیاست، تجارت میں بدل گئی ؛ ریاستی اثاثوں اور و سائل کی لُوٹ سیل - ایکسپریس اردوکیا ملک وقوم کی امانت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کے گرد شکنجہ نہیں کسا جانا چاہیے؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »