آصف زرداری کا مقام وہی ہے جہاں ان کو ہوناچاہئے ، وفاقی وزیر داخلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ نے کہاہے کہ آصف

زرداری کا مقام وہی ہے جہاں انھیں ہونا چاہئے ، میڈیکل رپورٹس کودیکھ لیاہے ، ا ن کو کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ یہ کبھی ہوسکتاہے کہ میڈیکل بورڈ کہے کہ آصف زرداری بیمار ہیں اور حکومت کہے کہ نہیں یہ ٹھیک ہیں ، یہ کیا بات کررہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ میڈیکل بورڈ والے کبھی بھی دباﺅ کے زیر اثر کام نہیں کرتے ، اگر آصف زرداری کوکچھ ہوجائے تو سب سے پہلے میڈیکل بورڈ والے ہی پکڑے جائیں گے...

ان کا کہناتھا کہ میں نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹس کو چیک کیاہے ، اگر وہ ہسپتال سے جیل جائیں گے تو ان کی طبیعت ٹھیک ہے اور اگر وہ جیل سے ہسپتال جائیں گے تو ان کی طبیعت خراب ہے ، وفاقی حکومت کا اس سے کچھ لینا دینانہیں ہے۔ میں نے اس بات کی اچھی طرح وضاحت کردی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”اپوزیشن نے یہ کام نہ کیا تو پھر آرڈیننس آئیگا“، وفاقی وزیر قانون نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ نیب کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزراء کی فوج صرف موج مستی میں ہے، احسن اقباللاہور: مسلم لیگ نواز کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے وزیراعظم فوری طور پر اسلامی ممالک کے سربراہوں کا اجلاس طلب کریں۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کشمیر پر بیان بازی کے بجائے بھارت پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردوپیپلز پارٹی کی آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حکومت پر شدید تنقید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصفہ بھٹو کو آصف زرداری سے ملنے سے روک دیا گیاآصفہ بھٹو کو آصف زرداری سے ملنے سے روک دیا گیا پڑھیے arustoo کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اثاثے چھپانے کا الزام، وفاقی وزیر فواد چودھری کی نااہلی کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائراثاثے چھپانے کا الزام، وفاقی وزیر فواد چودھری کی نااہلی کیلئے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کے اعتراض کے بعد جعلی اکاﺅنٹس کی تحقیقات سے الگ ہونیوالا افسر نیب میں تعیناتکراچی (ویب ڈیسک) ایف آئی اے میں تعینات ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نجف قلی مرزا جن کو سابق صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »