آصف علی زرداری کو اسپتال سے جیل منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز پارٹی کی آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حکومت پر شدید تنقید

جعلی اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار سابق صدر آصف علی زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔

آصف زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔ ان کی جیل منتقلی کے موقع پر سخت سیکورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔ آصف زرداری کو دو دن قبل مختلف ٹیسٹس کے لئے جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ دوسری جانب پیپلز پارٹی نے آصف زرداری سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ شیری رحمن اور فرحت اللہ بابر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصفہ بھٹو کو ان کے والد سے ملنے نہیں دیا گیا، آصف زرداری کو ڈاکٹر کی تجویز کے برعکس جیل بھیج دیا گیا، یہ حکومت انتقام پر اتر آئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عالمی رہنماؤں سے رابطے جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی سے کچرا اٹھانے کے معاملے پر سیاست کی جارہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کے عالمی رہنماؤں سے رابطے - ایکسپریس اردوبھارت کی غیر قانونی اور جارحانہ پالیسیوں نے خطے کے امن و سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارائیں - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین نے اداکاراؤں کے نامناسب لباس میں فوٹو شوٹ کو غیراخلاقی اور مغرب کی نقل قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے تمام پاکستانی کل سڑکوں پر نکلیں: وزیراعظم کی اپیلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کاسعودی وزیر خارجہ سے رابطہ،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیالشاہ محمود قریشی کاسعودی وزیرخارجہ سےرابطہ،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پر تبادلہ خیال Pakistan SMQureshi SaudiForeignOfficer OccupiedKashmir StandsWithKashmir pid_gov SMQureshiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official KNSKashmir ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »