وفاقی وزراء کی فوج صرف موج مستی میں ہے، احسن اقبال

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ن لیگی رہنما نے 2020 کو عام انتخابات کا سال قرار دے دیا۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates

لاہور: مسلم لیگ نواز کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے مطالبہ کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے وزیراعظم فوری طور پر اسلامی ممالک کے سربراہوں کا اجلاس طلب کریں۔

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کشمیر پر بیان بازی کے بجائے بھارت پر بین الاقوامی دباؤ بڑھانے کے لئے مخلتف ممالک کا دورہ کریں۔ افسوس کہ وزیر خارجہ چین کے علاوہ کسی ملک نہیں گئے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ وفاقی وزراء کی فوج صرف موج مستی میں ہے۔ کوئی بھی ایک ایسا وزیر نہیں جو مخلتف ممالک میں جا کر کشمیر کا مقدمہ لڑے۔ کشمیر کے معاملے پر حکومت کی ناکام سفارتکاری نظر آ رہی ہے۔

دو ہزار بیس کو عام انتخابات کا سال قرار دیتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پارٹی رہنماؤں کو تیاری کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرتارپور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اقوامِ متحدہ، قطر کے بین الاقوامی رابطوں پر سعودیہ اور یو اے ای کے اعتراضات مسترداقوامِ متحدہ، قطر کے بین الاقوامی رابطوں پر سعودیہ اور یو اے ای کے اعتراضات مسترد Read News UN Qatar KSAmofaEN SuadiaArabia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمعہ کے روز کشمیریوں کے ساتھ قوم کے اظہار یکجہتی کا پروگرام تیارجمعہ کے روز کشمیریوں کے ساتھ قوم کے اظہار یکجہتی کا پروگرام تیار Friday PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir KashmirAtDecisionPoint KashmirStillUnderCurfew KashmirUnderThreat KashmirUnderSiege StandWithKashmiris KashmirBleedsForJustice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، گلشن اقبال میں کار پر فائرنگ، ڈاکٹر قتل، مقدمہ درجکراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ڈاکٹر عسکری کو قتل کردیا، ڈاکٹر کے قتل کا مقدمہ تھانہ گلشن اقبال میں درج کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر بھارتی اداکارہ کی مودی حکومت پر شدید تنقید - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »