آصفہ بھٹو کو آصف زرداری سے ملنے سے روک دیا گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آصفہ بھٹو کو آصف زرداری سے ملنے سے روک دیا گیا پڑھیے arustoo کی رپورٹ

آصفہ بھٹو سمیت پیپلزپارٹی کے رہنماؤں اور وکلاء کو پمز اسپتال میں زیرعلاج سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی اور عدالتی احکامات کے باوجود پولیس نے اسپتال کے باہر روک دیا۔

اسلام آباد میں آصف زرداری سے ملاقات کے لئے آصفہ بھٹو پمزاسپتال پہنچیں لیکن انہیں ملنے نہيں ديا گيا۔ سابق صدرکی صاحبزادی کا کہنا تھا کہ انتظامیہ نے اسپتال کے دروازے بند کردیے اور مریضوں کو بھی جانے نہیں دیا گیا، یہ میرے اور تمام مریضوں کے ساتھ ناانصافی ہے،میں اپنے والد کا انتظار کرتی رہی لیکن پولیس والے روکتے رہے۔

آصف زرداری کے وکیل سینیٹر فاروق نائیک نے پابندی کو جمہوری اقتدار کی منافی اورلاقانونیت کی بڑی مثال قرار دیا۔ سينيٹرشيری رحمان اسپتال پہنچيں تو انہيں بھی روک ديا گيا جس پر انھیں نے غصے کا اظہار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر آصف زرداری کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، بلاول بھٹوپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہيں سرکاری ڈاکٹروں نے آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مشورہ ديا ہے ليکن حکومت نہيں مان رہی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میں دنیا کو کشمیر میں بھارتی مظالم سے آگاہ کروں گا، عامر خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جمعے کو ملک بھر میں 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روکنے کا فیصلہاسلام آباد: جمعے کے روز کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا ابتدائی پروگرام تیار کر لیا گیا ہے، ملک بھر میں 12 سے ساڑھے 12 بجے تک ٹریفک روک دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کے دن بھارتی فوج کے مظالم کا شکار مقبوضہ وادی کے مظلوموں سے اظہار یک جہتی کے لیے ملک گیر […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی فضائی حدود بند کرنے سے بھارت کو کتنا نقصان ہوگا؟ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »