حکومت نے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی مگر کہاں ؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہار (ویب ڈیسک)بھارت کی مشرقی ریاست بہار کی حکومت نے سیکرٹیریٹ میں کام کرنے والے

ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے انڈیا ٹوڈے کے مطابق ریاست بہار کے سیکرٹری مہادیو پرساد کی جانب سے جاری آرڈر میں کہا گیا ہے کہ تمام ملازمین جینز اور ٹی شرٹ پہننے سے گریز کریں اور مہذب کپڑوں میں کام پر آئیں۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ بات نوٹس کی گئی ہے کہ ملازمین آفس کے کلچر کے برعکس غیر مہذب کپڑوں میں کام پر آتے ہیں، تمام ملازمین ڈریس

شرٹ پینٹ زیب تن کر کے آفس تشریف لائیں۔یاد رہے پاکستان کے شہر لاہور میں قائم انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی یونیورسٹی آف بزنس اینڈ مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ میں طلبا و طالبات پر بھی جینز زیب تین کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی۔جامعہ یو ای ٹی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ تمام لڑکیوں کو سر پر لازمی اسکارف پہن کر آنا ہوگا جبکہ جمعے کے روز لڑکوں کے لیے شلوار قمیض پہننا لازمی قرار دیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی حکومت نے بھارتی مسلمانوں پر ایک اور سنگین ترین الزام عائد کردیانئی دہلی(این این آئی) بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں پر کشمیر کے معاملے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: بھارتی حکومت نے پتھر کے دورمیں دھکیل دیا، ہزاروں پر کالا قانون لاگوکشمیر: بھارتی حکومت نے پتھر کے دورمیں دھکیل دیا،ہزاروں پر کالا قانون لاگو Kashmir Curfew Counting MirwaizKashmir PMOIndia ReutersIndia UN KashmirWantsFreedom KashmirisFightTillFreedom UN_News_Centre PMImranKhan pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے کشمیر میں مظالم پر ایک اور رپورٹ شایع کر دیامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے مظالم پر ایک اور رپورٹ شایع کر دی ہے۔ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

27 روزہ کرفیو نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کردی، مشال ملککشمیر رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ 27 روز سے جاری کرفیو نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کردی ہے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ نے سرحد پر جانے کا اعلان کردیا12:33 PM, 1 Sep, 2019, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, لاہور: گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سری لنکن عدالت نے مسلمان جماعت کے خلاف مظاہروں پر پابندی لگادی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »