ن لیگ اب 2 نہیں 3 دھڑوں میں تقسیم ہوگی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

ن لیگ اب 2 نہیں 3 دھڑوں میں تقسیم ہوگی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید ShkhRasheed GovtofPakistan

آن آرائیول ویزے کی سہولت 50 ممالک سے بڑھا کر 65 کرنے جارہے ہیں، پاسپورٹ اورشناختی کارڈ کے معاملے پر نظر ثانی کر نے جارہے ہیں، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی سیکیورٹی کے لئے 15 مزید فیچرز لارہے ہیں، پاکستان خطے میں ای پاسپورٹ جاری کرنے والا پہلا ملک ہو گا۔شیخ رشید نے کہا

کہ ایف آئی اے کو سائبر کرائم کی ایک لاکھ درخواستیں مو صول ہوئی ہیں ، سائبر کرائمز والوں کو 2 ارب کے فنڈ جاری کررہے ہیں،نادرا نے 75 لاکھ لوگوں کو ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کئے، جعلی ویکسی نیشن کےمعاملے پر نادرا کا کوئی قصور نہیں ہے، نادرا کو ہدایت کی ہے آئندہ ایسی غلطی نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ShkhRasheed GovtofPakistan EXPOSING JAZZ AND VEON: My req to all electronic media to kindly give me opportunity in ur TV program to expose JAZZ in Pak due to their alleged involvement in fraud,issuing SIM Cards without biometric verification process & promoting terrorism in country. Terrorism

ShkhRasheed GovtofPakistan بس پھر سوچ لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید چھٹی کے روز مچھلیوں کے شکار میں مصروف تصویر سامنے آگئیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے فریڈم ہاﺅس میں فشنگ کی تصویر شیئر کردی ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر داخلہ شیخ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) میں 3گروپ بننے کی پیشگوئی کردیاسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے مسلم لیگ (ن) میں3گروپ بننے کی پیشگوئی کردی اور کہاکہ شہباز شریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی چل رہی ہے، وہ اپنے لئے دم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ اب 2 نہیں 3 دھڑوں میں تقسیم ہوگی، شیخ رشید - ایکسپریس اردوشہبازشریف کے خاندان میں وراثت کی لڑائی ہے وہ دم درود کرائیں، وزیر داخلہ یہ ہے پاکستانی سیاست کہ جس کو خان چپڑاسی رکھنا پسند نہیں کرتا تھا وہ وزیر ہے اور سابقہ ادوار میں جن کے ٹکڑوں پر پلتا تھا انہی کے خلاف بھونک رہا ہے۔ وہ وقت دور نہیں کہ ان جیسے اور بھی کتے ملک چھوڑ کر بھاگ جائیں گے ۔ ایک گروپ تو پکا پورن لیگ کا ہو گا sthya hua buddha or mahire chawal
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکے دورہ منسوخی میں ملوث عناصرجلد بے نقاب کریں گے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے جس سے نمٹنے کے لئے ہمار ی سیکیورٹی فورسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریا میں کورونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا مریضوں میں اضافہویانا(اکرم باجوہ) آسٹریا بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1312 مریض سامنے آگئے، وزارت صحت کا کہنا ہے کہ سات افراد زندگی کی باری بھی ہار گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »