داتا صاحب کے عرس کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند رہے گی یا نہیں ؟ وزیر داخلہ شیخ رشید نے بتا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید

Sep 27, 2021 | 13:32:PM

اسلام آباد داتا صاحب عرس کے موقع پر کل لاہور کے بعض علاقوں میں ضرورت کے مطابق موبائل فون سروس بند رہے گی ۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ضرورت کے مطابق بعض علاقوں میں کل موبائل فون سروس بند رہے گی۔ انہوں نے ن لیگ میں تین گروپ بننے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ن میں سے کچھ اور نکلتا دیکھ رہا ہوں،ن لیگ میں 2 کے بجائے3 گروپ بنیں گے،2سال پہلے کہاتھا"ن" میں سے"م"نکلے گی۔ ان کا کہناتھا کہ پاک فوج دہشتگردی سے مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے 978 ویں سالانہ عرس کا آغازآج ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارالحکومت میں صوفی بزرگ حضرت داتا گنج بخشؒ کے 978 ویں سالانہ عرس کی تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخش ؒ کا 978 واں عرس، تقریبات شروعلاہور جن کی نسبت سے داتا کی نگری کہلاتا ہے، ان کا نام علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا صاحب ؒ ہے، داتا گنج بخش ؒ کے 978 ویں سالانہ عرس کی 3 روزہ تقریبات آج سے شروع ہو گئی ہیں۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حضرت داتا گنج بخش کا عرس،ٹریفک پلان جاریلاہور میں حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر متبادل ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے SamaaTV نیو کے چکر میں پرانا پاکستان گواہ بیٹھے صدر کو جسے موقع ملے مار دو یہ پاکستان کے آئین کی خلاف ورزیا کرتا پھر رہا اب لاہور آرہا ہے یا اللہ! ہمیں سچ دکھا اور اس پر عمل کرنے میں ہماری مدد فرما ، اور یا اللہ ہمیں جھوٹ دکھا اور اس سے بچنے میں ہماری مدد فرما۔ آمین ، یا رب العالمین ، السلام علیکم
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

داتا گنج بخشؒ کا سالانہ عرس: پنجاب حکومت نے کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیاbisherhaffi استغفراللہ عرس میں کورونا کے آنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی لگادی گئی ہے کیا؟؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

داتا گنج بخشؒ کا سالانہ عرس: پنجاب حکومت نے کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیاداتا گنج بخشؒ کا سالانہ عرس: پنجاب حکومت نے کل مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا Punjab DataSahib Lahore Public Holiday PTIOfficialLHR PTIPunjabPK CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے شادی کے دعوے پر ان کے مبینہ شوہر بھی میدان میں آگئےدوحہ (ویب ڈیسک) معروف ٹک  ٹاکر اور  متنازع شخصیت حریم شاہ کی جانب سے بلال شاہ سے شادی کا دعویٰ کیے جانے کے بعد اب  بلال شاہ  کا موقف بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »