تمام ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

تمام ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu

سول ایوی ایشن نے تمام ملکی وغیرملکی ایئرلائنز عملے سے ایمبارکیشن چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سی اے اے کے مطابق تمام ایئرلائنز عملےکو ٹکٹس پر اب ایمبارکیشن چارجز دینا ہوں گے، ڈومیسٹک پروازوں پر ‏‏500روپے ایمبارکیشن فیس اداکرناہوگی جب کہ بین الاقوامی پروازوں پر4500 روپےفی ٹکٹ پرادا کرنا ہوں گے۔ سی اےاے نے ایمبارکیشن چارجز وصولی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور ایوی ایشن اتھارٹی حکام نے ‏تمام ایئرلائنز کو مراسلہ جاری کر کے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔

ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پرایئرپورٹس سےمتعلق عوامی مسائل کےحل کے ‏معامپر ڈی جی سی اےاےخاقان مرتضیٰ کل آن لائن کچہری کا انعقاد کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹس، ایئرلائن ، ہوابازی کےشعبےسےمسائل سنےجائیں گے آن لائن کچہری صبح ‏ساڑھے 10 سے دوپہر ساڑھے12بجےتک ہوگی، عوام سی اےاےآفیشل فیس بک پیج پر شکایات درج کر سکتے ‏ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

JusticeForMDCATstudents MdcatStudentsAtDChowk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدارتی نظام رائج کرنے کیلئے دائر تمام درخواستیں نا قابل سماعت قرارسپریم کورٹ نے ملک مں صدارتی نظام رائج کرنے کی تمام درخواستیں ناقابل سماعت قرار دے دی ہیں، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

تمام سمارٹ فونز کے لیے ایک ہی چارجر پر زور کیوں؟ - BBC News اردویورپی یونین کے سائنس دان ایک دہائی سے مشترکہ معیار کے لیے مہم چلا رہے ہیں۔ کمیشن کی تحقیق میں یہ اندازا لگایا گیا ہے کہ ہر سال پھینک دی گئی اور استعمال نہ کی گئی چارجنگ کیبلز کی وجہ سے سالانہ 11000 ٹن کچرا پیدا ہوتا ہے۔ Well done 👏
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور ان کے خاندان کی منی لانڈرنگ کیس میں بریت نہیں ہوئی، شہزاد اکبر - ایکسپریس اردواین سی اے نے خود فنڈز ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا، جس کا مطلب یہ نہیں کہ فنڈز جائز ذرائع سے وصول ہوئے، مشیر داخلہ واحتساب آج تو جل جل کر مزید کالا ہو گیا ہے😜 اس کو بڑے چھتر پڑنے ھے میں بتا رھا ھوں ایک خبر بھی سچی نہیں دیتا یہ گنجا نہ میں پٹواری نہ میں یوتھیا ۔۔۔۔۔ میں ھوں پاکستانی جس شاہکار کا سوشل میڈیا میں اور الیکٹرونک میڈیا میں انتظار تھا وہ آگیا ہےامید ہے لوگوں کی خواہش پوری ہوگئی ہوگی امید ہے دو دنوں کیلئیے مصروف رہیں گے ان شاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحولیاتی آلودگی سے نمٹنے کے لئے اسپین کا بڑا فیصلہاسپین ماحولیاتی آلودگی کے خلاف میدان میں، اہم اعلان کرڈالا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی ٹیم کو جانا ہے تو اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے,نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے  کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق دائردرخواستیں ناقابل سماعت قرار دیدی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »