آسٹریا میں کورونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا مریضوں میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آسٹریا میں کورونا ایک بار پھر سراٹھانے لگا، مریضوں میں اضافہ

بتایا گیا ہے کہ آسٹریا میں کورونا کی صورتحال کشیدہ ہے، انتہائی نگہداشت کے یونٹوں میں اس وقت 230 سے زائد مریض زیر علاج ہیں۔ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں نئے انفیکشن کی تعداد کم ہوئی ہے

لیکن ہفتہ کو دوبارہ 2100 سے زیادہ ہوگئی تھی۔ پیر کو پتہ چلا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسٹریا میں کل 1312 نئے انفیکشن اور سات اموات ہوئیں، ایک ہفتہ قبل 20 ستمبر کو کورونا کے 1399 کیس تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے ملک بھر میں مزید 42 افراد جاں بحق، ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے ملک بھر میں مزید 42 افراد جاں بحق، ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹLanat ha wesay un sab pa jo es trha ki fake news chala rahy hain abhi b 12 Pak Army Soldiers killed in a bomb blast in Harnai district in Balochistan which still proves Pakistan is safe as Balochistan is not part of Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانیبلوچستان میں کورونا کیسز میں بہت حد تک کمی آئی ہے: لیاقت شاہوانی Balochistan LiaquatShahwani Corona Cases Decrease Drastically jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan LiaquatShahwani jam_kamal dpr_gob GovtofPakistan بالکل غلط بات ہے۔ کرونا کے پھیلاؤ میاں اضافہ انتہائی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے پیچھے رہ گیاویانا(اکرم باجوہ)یورپی ملک آسٹریا کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دیگر ممالک سے پیچھے رہ گیا۔ رپورٹس کے مطابق آسٹریا میں کئی ماہ کی ویکسی نیشن مہم کے بعد اب تک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 42 افراد انتقال کر گئےAnother 42 people died in Pakistan from coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »