نیپرا میں کے الیکٹرک کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کے الیکٹرک نےمئی کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے لیے نیپراکو درخواست جمع کرائی تھی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی آج کےالیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر سماعت کررہا ہے۔ جس میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 11روپے 34پیسے اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔

چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت جاری ہے جو منظور ہونے کی صورت میں صارفین پر 22ارب 64 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ خیال رہے کہ کے الیکٹرک نے صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی میں چندروز قبل5.27 روپے مہنگی کی تھی جو اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا نیپرا میں کوئی کراچی کے عوام کا نمائندہ موجود ہے?

MaryamNSharif Marriyum_A شوباز صاحب ! کم از کم اتنی بجلی تو دیں کہ پٹواری موبائل چارج کر کے اتنا تو لکھ سکے کہ شیر آیا شیر آیا !!!

سیاست دانوں کے پچھلے 40 سالوں میں بولے گئے جھوٹ اور جھوٹے وعدے آپ کے سامنے ہیں نتائج بھی آپ کے سامنے ہیں 85 سے آج تک تمام حکومتیں ناکام رہی ہیں. چوری کرپشن نے ترقی کی ھے وڈیو غور سے دیکھیں سن لیں کیا عوام ڈھگی اور بے وقوف ھے سوچئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست -عمران خان کی تحریک انصاف کی جدوجہد کے لیے مالی اعانت کی درخواست مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan پیٹیآئی قیادت سے ہم اپیل کرتے ہیں ہمارے شہر میں بھی عمران خان کا لائیو جلسہ دکھانے کی سہولت دی جائے میرا کانٹیکٹ نمبر 03103544873 We appeal to the PTI leadership to facilitate Imran Khan's live rally in our city as well. My contact number is 03103544873.. Murshid overseas teady ha .fakir na karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کی پُھرتیاں، کراچی میں رات کی لوڈشیڈنگ کا آغازکے الیکٹرک نے اپنے نئے شیڈول کے تحت رات 12 بجے سے پورے کراچی میں مرحلہ وار ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کو لوڈ شیڈنگ شروع کردی Kon c new bat hai? 11 april 2022 ko nahusat hukumt i or tb se ab tk loadshading he ho rhi hai din bhr rat bht. 12 se 15 ghnte light nhi hoti. ظلم کی نگری ھے. کھسروں کے ھاتھوں میں کاروبار زندگی آگیا ھے. پیسے بڑھائے جارھے ھیں اور عوام پر زندگی تنگ کرتے جا رہے ھیں. اللہ تعالٰی اس قوم کا والی وارث ھے ظلم اور ظالموں نے ھمیشہ نہیں رہنا. آللہ کا عذاب. جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں جانوروں خاص طورپر گاۓ کی نسل وغیرہ میں لیمپی سکن بیماری نے انتہائی شدت اختیار کرلی ھے جس سے ہزاروں کی تعداد میں گاۓ ھلاک ھو چکی ھیں اس سے لوگوں شدید مالی نقصان ھو رہاھے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر اس بیماری کے تدارک کے لیۓ اقدامات کی اشد ضرورت ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تفتیشی افسر کی تبدیلی: دعا زہرا کے والد کی درخواست مستردکراچی : جوڈیشل مجسٹریٹ نے دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا تفتیش کے اس موڑ پر تفتیشی افسر کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا ایک اس لن لینیطکے بچے نے ملک کا تماشہ بنایا یوا ہے او بھائی یہ کیس کیوں کلوز نہیں کیا جا رہا بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں ان کے والدین Dua koti
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کے والد کی تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مستردکراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی کی جانب سے کیس کا تفتیشی افسر تبدیل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔دعا زہرا کے والد نے کیس کے تفتیشی افسر شوکت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رمضان شوگر ملز کیسشہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست منظور تحریری فیصلہ جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور احتساب عدالت نے شہبازشریف کی رمضان شوگر ملزم ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاریلاہور : احتساب عدالت وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان فٹے منہ نظام دے یہ جرنیلوں کو کوئی بتائے کے لوگ خودکشیاں کر رہے ہے کیا جواب دو گے 50 ہزار سال کے ایک دن کو وہ دن قیامت کا ہو گا جواب_تو_دیناہوگا 😡😡😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »