نیو کراچی میں 3 سال کی بچی پُراسرار طور پر انتقال کرگئی، والد کا بیوی پر قتل کا الزام

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

New Karachi خبریں

Pakistan

آمنہ کے چہرے اور گردن پر زخم کے نشانات ہیں، موت کی وجہ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی: پولیس

/ فائل فوٹوکنول نامی خاتون اپنی 3 سال کی بیٹی آمنہ کے ساتھ نیو کراچی یوپی موڑ پر واقع سندھ گورنمنٹ اسپتال آئی جہاں ڈاکٹرز نے بچی کی موت کی تصدیق کردی۔

اس کے بعد خاتون بچی کی لاش لے کر ایدھی ہوم سہراب گوٹھ پہنچی، ایک اجنبی سے فون لے کر بچی کے باپ کو کال کی اور بتایا کہ بچی مرگئی ہے تم ایدھی ہوم آجاؤ، اس کے بعد وہ خاتون کوئی بہانہ بناکر لاش اجنبی شخص کے پاس چھوڑ کر فرار ہوجاتی ہے۔کراچی: سکیورٹی اداروں کی لیاری میں کارروائی، 50 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

مقتولہ آمنہ کے والد شہباز نے الزام عائد کیا ہےکہ بچی کی والدہ نے اسے تشدد کرکے قتل کیا ہے،4 سال پہلے کنول نامی خاتون سے شادی ہوئی جب کہ کنول 2 ماہ پہلے بچی کو لے کر میکے گئی اور خلع کا نوٹس بھیج دیا، علیحدگی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آمنہ کے چہرے اور گردن پر زخم کے نشانات ہیں، موت کی وجہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی معلوم ہوسکے گی۔مخصوص نشستوں کا کیس: سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو الیکشن سے باہر کرنا ہرگز مقصد نہیں تھا، عدالت

Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روینہ ٹنڈن پر مقامی لوگوں کا حملہ، ویڈیو وائرلممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکار روینہ ٹنڈن پر مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت پر حکومت کا یوٹرن : عوام کا ردعمل آگیاکراچی : پیٹرول کی قیمت پر حکومت کے یوٹرن پر عوام کا رد عمل آ گیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے حاتم طائی کی قبر پر لات ماری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، نیا سروے جاریاپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں مجموعی طور پر صارفین کے اعتماد کا موجودہ اشاریہ تین سال کا سب سے بہترین آؤٹ لُک ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کو جتنا پانی چاہیے اس کے آدھے سے بھی کم ملتا ہے: سعید غنیحکومت سندھ نے کراچی میں میگا پراجیکٹس کا سلسلہ شروع کیا اور گزشتہ مالی سال کراچی میں 11 اسکیموں پر ساڑھے 17 ارب روپےخرچ کیے: صوبائی وزیر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »