ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

India خبریں

Mumbai

سوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے

نامور بھارتی اداکارہ روینہ ٹنڈن کو ممبئی میں مبینہ طور پر نشے میں دھت ہو کر عوام کو مارنے کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق روینہ ٹنڈن کے ڈرائیور نے گاڑی کی ٹکر سے 3 افراد کو زخمی کیا، معاملے نے زیادہ سنجیدہ رخ اختیار کیا تو روینہ ٹنڈن بات کرنے کے لیے گاڑی سے اتر کر نیچے آئیں۔

Mumbai

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نورا فتیحی کی پرانی ویڈیو وائرل، دیکھنے والوں نے کاسمیٹک سرجری کا الزام لگا دیاممبئی: کینڈین نژاد بھارتی اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی کی پرانی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ان پر ایک بار پھر کاسمیٹک سرجری کروانے کا الزام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ، گلوکارہ نے کیا کیا؟بھارت کی معروف گلوکارہ سنیدھی چوہان پر لائیو کنسرٹ کے دوران بوتل سے حملہ کیا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: پریتی زنٹا بھارتی میڈیا سے خوفزدہ ہوگئیںبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا اپنے اردگرد بھارتی میڈیا کے فوٹوگرافرز دیکھ کر خوفزدہ ہوگئیں جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دلہن کو تحفہ دینے کے بعد دولہے پر چاقو سے حملہ، ویڈیو وائرلبھارت میں دلہن کو تحفہ دینے کے بعد ٹیچر نے دولہے پر چاقو سے حملہ کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »