اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری یہ ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ اوور سیز پاکستانیوں کو نارمل پاسپورٹ 30 روز میں جاری ہوگا، پالیسی کا اطلاق دنیا بھر میں موجود تمام پاکستانی مشنز پر ہوگا، اگر پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر ہوئی تو متعلقہ افسران کے خلاف ایکشن لوں...

محسن نقوی نے پاسپورٹ کی مقررہ مدت میں فراہمی یقینی بنانے کیلئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی پی ایس او شہر بانو مانیٹرنگ سیل کو ہیڈ کریں گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اچھی پافارمنس پر نادرا سٹاف کو شاباش دی، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ اور نادرا عملے کی کمی کا بھی نوٹس لیتے ہوئے عملے کی کمی پوری کرنے کیلئے موثر اسٹاف مینجمنٹ کا حکم دیدیا۔سابق ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر امجد محمود پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمیورلڈ کپ جیتنا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔، کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟گوادر شہر کے گرد باڑ لگانے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں: وزیر داخلہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ کا ارجنٹ ...لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پوری دنیا میں مقیم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ارجنٹ پاسپورٹ 7روز میں جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ  کیا،محسن نقوی سنٹرز میں موجود اوورسیز پاکستانیوں سے بھی ملے اور مسائل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر مند افراد کی کمی کو پورا کرنے کیلئے ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلے 9 سالوں کیلئے کینیڈا کے صوبے البرٹا میں تقریبا 42,500 نئے کارکنوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا،جس کے لیےہنر مند...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، کویت نے نوکریوں کا اعلان کر دیاکویت سٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کویت میں سرکاری اور نجی شعبوں میں پاکستان سمیت دیگر غیرملکی ملازمین کی بھرتی کے لیے ورک ویزا اور ٹرانسفر سسٹم کا اعلان کردیا گیا۔ کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت (پی اے ایم) کے اعلان کے بعد جون 2024 سے غیرملکی ملازمین کے لیے ورک ویزا کی فراہمی اور ٹرانسفر کی منظوری شروع کردی جائے گی۔کویت میں بعض شعبوں خصوصاً...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلاناوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے اور وہ مشکل کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں: علی شیخانی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کو ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکموفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لیتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ارجنٹ پاسپورٹ 7 روز میں جاری کرنے کا حکم دے دیا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں پاسپورٹ اور نادرا سینٹرز کا دورہ کیا اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیر کا نوٹس لیا۔ محسن نقوی نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پراپرٹی ٹرانسفر کے حوالے سے اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر آ گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پراپرٹی ٹرانسفر کے حوالے سے اوورسیز پاکستانیوں کیلیے اچھی خبر آ گئی۔  تفصیلات کے مطابق ایس ایم بی آر نبیل جاوید اور چیئرمین پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی شاہد حسین جنجوعہ کی زیر صدارت پلرا بورڈ کا 24 واں اجلاس ہوا۔ ممبر ٹیکسز و تمام کمشنرز نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ ڈائریکٹر جنرل پلرا کیپٹن ریٹائرڈ اکرام...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »