طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟

کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہیں بھارتی میڈیا پر گردش کررہی ہیں تاہم دونوں کی جانب سے اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔ تاہم پانڈیا کا اہلیہ سے متعلق گفتگو وائرل ہورہی ہے جس می نتاشا کی خوب تعریفیں کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔کرکٹر اہلیہ سے متعلق بات کرتے ہوئے پرانے وائرل کلپ میں کہہ رہے ہیں ’نتاشا کے آنے بعد میری زندگی پہلے سے زیادہ خوشگوار اور پرجوش ہو گئی ہے، نتاشا کے آنے کے بعد میرے مسائل حل ہونا شروع ہو گئے ہیں کیوں کہ نتاشا ہی نے مجھے مسائل کا حل تلاش کرنے کا طریقہ سکھایا ہے۔

وائرل ویڈیو میں پانڈیا کہتے ہیں کہ میں نے صبر کرنا سیکھ لیا ہے اور اس کے بعد میں نے زندگی میں بہت کچھ حاصل کیا ہے کیوں کہ نتاشا کے ساتھ رہنے کے لیے بہت صبر کی ضرورت ہے۔‘واضح رہے کہ ہاردک پانڈیا اور نتاشا کے درمیان علیحدگی کی افواہیں اس وقت سامنے آئیں جب نتاشا نے انسٹاگرام سے پانڈیا کا نام ہٹا دیا تھا۔

ہاردک پانڈیا اور نتاشا مئی 2020 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے اور ان کا ایک 3 سالہ بیٹا ’آگستیہ ہے۔‘ٹی 20 ورلڈ کپ: سابق بھارتی کرکٹر کی پاکستان کے خلاف پیش گوئیٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ، ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو ہرا دیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کوئی سڑکوں پر آنے والا ہے‘بھارتی میڈیا کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی تصدیق کے بعد نتاشا کی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کی خبر پر اداکارہ نتاشا نے کیا کہا؟ ویڈیو وائرلطلاق کے بعد اب ہاردک پانڈیا کی 70 فیصد جائیداد کی مالکن اُن کی سابقہ اہلیہ نتاشا بن جائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ہاردک پانڈیا اور ان کی اہلیہ نتاشا کے بیچ علیحدگی ہوگئی؟بھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نہ صرف خراب فارم سے دوچار ہیں بلکہ ان کی سربین اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ سے علیحدگی کی افواہوں بھی گرم ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے طلاق کی خبروں پر ردعمل دیدیااس جواب پر بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ یہ ایک اشارہ ہے کہ طلاق صرف افواہ نہیں بلکہ حقیقت ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

طلاق کی افواہیں، پانڈیا کی اہلیہ نتاشا نے پہلی پوسٹ جاری کردیسوشل میڈیا پر بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ کے درمیان طلاق کی افواہوں پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ کی ہاردک سے طلاق ہوگئی ہے؟ نتاشا اسٹینکووچ نے بتا دیابھارتی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ طلاق کی افواہوں کے بعد پہلی بار اپنے دوست کے ساتھ منظر عام پر آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »