حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، نیا سروے جاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں مجموعی طور پر صارفین کے اعتماد کا موجودہ اشاریہ تین سال کا سب سے بہترین آؤٹ لُک ہے

اپسوس پاکستان کے حالیہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن کا خیال ہے کہ پاکستان کے حالات درست سمت میں جارہے ہیں اور معیشت بھی مضبوط ہو رہی ہے۔

تازہ سروے میں حکومتی پالیسیوں پراعتماد کرنے والوں کی تعداد 12 فیصد سے بڑھ کر 18 فیصد ہوگئی ہے جبکہ پاکستان کی سمت درست سمجھنے والوں کی تعداد میں بھی بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سروے میں ملک میں مہنگائی کو بڑا مسئلہ سمجھنے والوں کی تعداد کم ہوکر 34 فیصد رہ گئی ہے جو گزشتہ تین سال کی سب سے کم شرح ہے اور ملک کی موجودہ معاشی حالت کو مضبوط سمجھنے والوں کی تعداد بھی 4 گنا اضافے کے ساتھ 4 فیصد سے بڑھ کر 16 فیصد ہوگئی ہے۔

سروے کےمطابق اپنے لیے روزانہ کی گھریلوخریداری آسان سمجھنے والوں کی تعداد بھی چار فیصد سے بڑھ کر 10 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ ایسے پاکستانیوں کی تعداد بھی 11 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جو خود کو سیونگز کیلئے پُراعتماد سمجھتے ہیں۔ سروے کے مطابق اپنی ملازمت محفوظ سمجھنے والوں کی تعداد بھی 12 فیصد سے بڑھ کر 15 فیصد ہوگئی ہے جبکہ ملک میں صارفین کے اعتماد کے اشاریے میں 8 مثبت پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مجموعی طور پر صارفین کے اعتماد کا موجودہ اشاریہ تین سال کا سب سے بہترین آؤٹ لُک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہونہار اور پُرعزم بیٹی ’’اسپرنٹر فائقہ ریاض‘‘پیرس اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اسپرنٹر فائقہ ریاض کا شکوہ ہے کہ ہمیں حکومتی سطح پر سہولیات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیسکو چیف کی وزیر اعلیٰ کے پی کو صوبے میں بجلی لوڈشیڈنگ کم کرنےکی یقین دہانیوزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اورپیسکو چیف کا صوبے میں لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر بھی اتفاق ہوا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مودی سرکارکی پالیسیوں سے نالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگےمودی سرکار کی پالیسیوں سےنالاں بھارتی فوجی اپنی جانیں لینے لگے، خودکشیوں کے رحجان کی شرح میں سنگین حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی بمباری میں 4 بچوں سمیت 26 افراد شہید اور51 زخمیغزہ پر 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 569 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »