پاکستان کی ہونہار اور پُرعزم بیٹی ’’اسپرنٹر فائقہ ریاض‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیرس اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اسپرنٹر فائقہ ریاض کا شکوہ ہے کہ ہمیں حکومتی سطح پر سہولیات

فراہم نہیں کی جا رہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام باخبر سویرا میں پاکستان کی ہونہار بیٹی اسپرنٹر فائقہ ریاض نے شرکت کی اور اپنی جدوجہد اور کامیابیوں کے بارے میں ناظرین کو بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ ویسے تو پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے بہت سی سہولیات ہیں لیکن اکثر مرتبہ دی نہیں جاتیں، جیسے کہ میرا کیمپ اب تک نہیں لگا لیکن دوسری فیڈریشن نے کیمپ لگایا ہوا ہے میں وہاں سے تیاری کررہی ہوں میں کوچ سے آن لائن ٹریننگ لے رہی ہوں۔ہاکی کے میدان سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی فائقہ ریاض نے بتایا کہ اگر کسی ملک کی جانب سے کوئی کھلاڑی کوالیفائی نہیں کرتا تو کھلاڑی کو اپنی صلاحیت، محنت اور مہارت کی بنیاد پر نمائندگی کا موقع دیا جاتا ہے جو وائلڈ کارڈ انٹری کہلاتی...

واضح رہے کہ فائقہ ریاض اٹک میں ہونے والی نیشنل چیمپئن شپ میں 100 میٹر، 200 میٹر اور لانگ جمپ میں گولڈ میڈل حاصل کرکے نیشنل چیمپئن اور پاکستان کی تیز ترین فیمیل اتھلیٹ کا خطاب بھی اپنے نام کرچکی ہیں۔ فائقہ ریاض اولمپکس کے لئے ہفتے میں 6 دن سخت گرمی میں کئی گھنٹوں تک ٹریننگ کرتی ہیں۔ جس میں ٹریک ایونٹ ، ویٹ ٹریننگ ، ایکسپلوزو پاور، اور اگر جسم تھکاوٹ کا شکار ہو تو پھر ہلکی ٹریننگ ہوتی ہے۔پاکستان ایشین والی بال کا چیمپین بن گیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی بمباری میں شہید حاملہ خاتون کی بعد از وفات پیدا ہونے والی بیٹی بھی چل بسیشہید فلسطینی خاتون کی نومولوڈ بیٹی کا نام ’شہید سبرین کی بیٹی‘ رکھا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری اسپتال میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاکاس سے قبل بھارت کی ریاست کرناٹک میں امتحانی نتائج کے معاملے پر ماں اور بیٹی ایک دوسرے پر تیز دھار چاقو سے حملہ آور ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسیجیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیٹی کے مبینہ گینگ ریپ کا بدلہ لینےکیلئے والدین نے ملزم کوگولیاں مار دیںگرفتار ملزمہ اور شوہر کے مطابق باسط نے چار ساتھیوں کے ساتھ مل کر ان کی بیٹی سے اجتماعی زیادتی کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات، پاکستان کے مالی امور پر تبادلہ خیالپاکستان اسلامی ترقیاتی بینک کا بانی رکن اور انتہائی اہم ممبر ہے، پاکستان کی خوشحالی اور بہتری کے لیے دعاگو ہیں: ڈاکٹر الجاسر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انگلینڈ کے میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمندپاکستان اور بھارت کی حکومتوں کی جانب سے نیوٹرل وینیو پر راضی ہونے کی صورت میں لارڈز ٹیسٹ میچ کی میزبانی کا خواہشمند ہے: برطانوی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »