بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی: جویریہ عباسی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Actress خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو میں جویریہ عباسی نے ماں بننے کے بعد زندگی میں آنے والی تبدیلی، بیٹی کی پرورش اور فیملی کے تعاون پر خصوصی گفتگو کی

ہر ماں کی کوشش ہوتی ہے کہ اولاد کی تربیت اور محبت میں کوئی کمی نہیں رہ جائے، والدین گو کہ مل کر اولاد کی شخصیت کو مکمل کرتے ہیں لیکن ایسی بھی مائیں ہیں جنہوں نے شوہر کے بغیر اپنی اولاد کی تربیت کی اور ساتھ ہی پیشہ وارانہ فرائض بھی انجام دیتی رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’میری کوشش رہی کہ بیٹی انزلہ کو خاندان سے جوڑ کر رکھوں، یعنی ددھیال ننھیال سب سے ملنا، میں یہ سمجھتی ہوں کہ بچوں کی پرورش میں نانی اور دادی دونوں کا بہت بڑا کردار ہوتا ہے، انزلہ کی نانی نے بیٹی کی پرورش میں بہت ساتھ دیا پھر دادا بھی موجود تھے ان کا بھی پیار ملا، ان سب لوگوں کے ہونے سے مجھے بہت سپورٹ ملی‘۔سابق شوہر سوتیلے بھائی بھی ہیں، جویریہ عباسی نے وضاحت دے دیاس سوال پر کہ بیٹی کی تربیت کے دوران اپنی طرف سے کوئی کمی محسوس ہوئی جس کے پورا کرنے کا انزلہ سے کہا...

جویریہ نے ذکر کیا کہ ماں بننے کا احساس اتنا خوبصورت تھا جس نے انہیں سمجھایا کہ حقیقی محبت کیا چیز ہوتی ہے، بیٹی کی پیدائش کے بعد انہیں پتا چلا کہ کوئی انسان کسی اور سے اتنی بھی محبت کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا جویریہ عباسی نے منگنی کرلی؟ ویڈیو وائرلجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی، ان کی ایک بیٹی انزلہ عباسی ہے جس کی شادی انہوں نے گزشتہ برس کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جویریہ عباسی کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردشجویریہ عباسی کو دوسری شادی کی خوشخبری سُنانے پر مبارکباد دی جارہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شیراز کے والد نے چائلڈ بلاگرز کو کیا پیغام دیا؟حال ہی میں شیراز کے والد نے اپنے بچوں کے ڈیجیٹل میڈیا میں انٹری کے سفر سے متعلق گفتگو کی اور لوگوں کو تعلیم کی اہمیت سے متعلق آگاہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اغواء ہونے والی بیٹی 11 سال بعد اچانک ماں کو مل گئی، دلخراش داستاندنیا میں بہت کم مائیں اتنی خوش نصیب ہوتی ہیں کہ ان کے اغواء کیے جانے والے بچے انہیں مل جائیں، ایک ایسی ہی ماں بیٹی کو ملانے کیلیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »