ساس بہو کا رشتہ : دونوں کو کیا توقعات ہوتی ہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی معاشرے میں خاندان کو اکھٹا اور سب کو محبت کی لڑی میں پرونے کیلئے رشتوں کو سنبھالنا اور سب کو ساتھ لے کر چلنا بہت ضروی ہوتا ہے

۔

اس حوالے سے اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں ایک ساس اور ایک بہو نے شرکت کی اور اس سنجیدہ مسئلے پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے اس کے حل کیلئے اپنے طور پر اظہار خیال کیا۔ شادی کے بعد بہو نے ضد کی کہ میں پڑھی لکھی ہوں تو مجھے ملازمت کرنی چاہیے تاہم کچھ بحث و مباحثے کے بعد ہم نے ان کو اجازت دے دی، لیکن ہوا یہ کہ وہ دفتر سے آکر اپنے کمرے میں بند ہوجاتی ہیں اور آنے والے مہمانوں سے ملنا بھی گوارا نہیں کرتیں جس سے بحثیت گھر کے سربراہ کے مجھے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

دوسری جانب پروگرام میں موجود ہُدیٰ نامی بہو نے بھی ساس بہو کے حوالے سے اپنی توقعات اور مسائل سے متعلق بتایا کہ میں اپنی سسرال کی سب سے چھوٹی بہو ہوں اور میری لو میرج ہوئی ہے تو یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شوہر کی لاڈلی ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بہو کی پُراسرار موت پر ساس اور سسر کو زندہ جلا دیا گیابھارت کی ریاست اتر پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بہو کی پُراسرار موت کے بعد مقتولہ کے والدین نے اس کی ساس اور سسر کو زندہ جلا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایکواڈور کی جیلوں میں قیدیوں کو کیا سہولیات ہوتی ہیں؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جیل کا خیال آتے ہی قید و بند کی صعوبتیں ذہن میں گھوم جاتی ہیں مگر ایک امریکی منشیات سمگلر نے جنوبی امریکہ کے ملک ایکواڈور کی جیلوں کے بارے میں ایسا انکشاف کیا ہے کہ سن کر یقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق آسکر کاسترو نامی اس منشیات کا تعلق امریکہ کے شہر نیویارک سے ہے، جو ایکواڈور میں 7سال قید کی سزا کاٹ چکا ہے۔آسکر...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص سے لڑنے والے شخص کو ویزے میں توسیع اور آسٹریلین شہریت کی پیشکشآسٹریلیا نے ایک فرانسیسی شہری کو ان کی بہادری کی وجہ سے آسٹریلوی ویزا دینے کا وعدہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جب تک چاہیں آسٹریلیا میں رہ سکتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انتخابات میں مینڈیٹ دینے پر عوام کے شکر گزار ہیں: بلاول بھٹوپاکستان کے سیاسی رہنما بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے شکر گزار ہیں جو انتخابات میں ان کو مینڈیٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'عدنان صدیقی میرے شو میں مکھیوں، خواتین کی مثال دیتے تو اُن کا منہ سُوجا دیتی'صدارتی ایوارڈ ملنے کے بعد عدنان صدیقی کو کیا ہوگیا ہے؟ مشی خان کا سوال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیاصباح عبدالسلام کو دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کرکے گرفتار کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »