سعودی وزارت حج و عمرہ نے نئی ہدایات جاری کردیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیرون مملکت سے آنے والے عازمین حج کو بھی وزارت حج کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں کہ وہ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کا خیال رکھیں

سعودی وزارت حج وعمرہ نے نئی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال حج کے لیے اندورن مملکت اور بیرونی عازمین ویکسینیشن کا کورس مکمل کرائیں۔

جس میں کووڈ 19 ایڈوانس کی ایک ڈوز جبکہ انفلونزا ویکسین اور گزشتہ 5 برس کے دوران لگائی گئی گردن توڑ بخار کی ویکسین کا اپ ڈیڈڈ سرٹیفیکٹ ہونا ضروری ہے جو صحتی ایپ پر ویکسینیشن کرانے کے بعد جاری کیا جاتا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے معلوماتی لنک بھی جاری کئے گئے ہیں، جس میں تمام تفصیلات اور امور صحت کے حوالے سے دیگر ہدایات وضاحت سے بیان کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیںگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کیلیے عارضی ...ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی طرف سے آئندہ حج بیت اللہ کے لیے عارضی ملازمتو ں اعلان کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت حج و عمرہ ان عارضی ملازمتوں کے لیے درخواستیں وصول کر رہی ہے، جن پر آنے والے لوگ حج کے انتظامات میں سعودی انتظامیہ کا ہاتھ بٹائیں گے اور مختلف امور سرانجام دیں گے۔جو لوگ حج کے سیزن کی یہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت حج کی مکہ مکرمہ کے شہریوں سے خصوصی اپیلوزارت حج وعمرہ سعودی عرب نے ماہ رمضان المبارک میں زائرین کی بڑی تعداد کی آمد کے پیش نظر مکہ مکرہ کے رہائشیوں سے خاص اپیل کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے بڑی کارروائی کا فیصلہ کر لیارپورٹ کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے وارننگ جاری کی ہے کہ مملکت میں لاٹری کا تصور نہیں، ایسی سرگرمیاں ممنوع ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »