رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 52 لاکھ 25 ہزار 231 زائرین کی مسجد نبویؐ آمد ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ ہے

رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی؛ سعودی حکومت نے نئی ہدایات جاری کردیںجوائن واٹس ایپ چینلسعودی عرب نے رمضان المبارک میں توقع سے زیادہ معتمرین اور عبادت گزاروں کی آمد کے پیش نظر عمرے کی ادائیگی کے حوالے سے نئی ہدایات جاری کر دیں۔

اس نئی عمرہ پالیسی کے تحت اب عمرہ کے اندراج کے لیے ایپلی کیشن نُسوک میں ایک ہی شخص کی دوسری بار عمرہ کرنے کے لیے اجازت نامے کی درخواست کو مسترد کردیا جائے گا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد زیادہ سے زیادہ افراد کو اس ماہ مبارک میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کا موقع دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رمضان میں عمرہ ادائیگی سے متعلق سعودی وزارت حج کا اہم اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے این جی اوز کو انتباہ جاری کردیارمضان میں عطیہ مہم کے دوران اشتہارات میں بچوں کا استحصال کرنے والے این جی اوز کے لیے سعودی حکومت نے انتباہ جاری کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دیسعودی عرب نے طب کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی جدہ میں پہلی مرتبہ روبوٹ کے ذریعے گھٹنے کے جوڑ تبدیل کرنے کا کامیاب آپریشن کر لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ، ڈیزل کے نرخ برقرارحکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئی حکومت نے آئی ایم ایف کا بڑا مطالبہ مان لیااسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کر دیں،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: رمضان کے حوالے سے اہم ہدایات جاریریاستی سلامتی کے ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران صرف مجاز حکومتی چینلز اور اداروں کے ذریعے ہی عطیات فراہم کئے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »