انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئے

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درجن سے زائد افراد لاپتا ہیں جن کے زندہ ملنے کی امیدیں معدوم ہوتی جا رہی ہیں

انڈونیشیا میں سیلاب اور لاوے میں بچوں میں 14 افراد بہہ گئےانڈونیشیا میں ٹھنڈے لاوا اور سیلاب دہری مصیبت بن کر سامنے آیا جس میں 14 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔

لاوے اور کیچڑ ملے سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو تہس نہس کرکے رکھ دیا۔ 3 اور 10 سالہ دو بچوں سمیت 14 افراد بہہ گئے جن کی لاشیں دور دراز علاقے سے مل گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمان میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، بچوں سمیت 17 افراد جاں بحقموسلادھاربارش سےعمان کےشمال،مشرق میں کئی علاقوں میں سیلاب آیاہے، سیلاب سے ں زیادہ تر اموات ریلےمیں گاڑیاں بہہ جانےسے ہوئیں: خلیجی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’پہلی بار اسٹیڈیم آکر میچ دیکھا، بہت مزا آیا‘‘، یتیم وبے سہارا بچوں کے تاثراتپاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان لاہور میں کھیلے گئے چوتھے میچ کو یتیم اور بے سہارا بچوں نے اسٹیڈیم میں آ کر دیکھا اور انجوائے کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی کے شکار کے دوران 3 کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب گئےمچھلیاں پکڑنے کے دوران لڑکے گہرے پانی میں چلے گئے اور پاؤں پھسل جانے کے نتیجے میں تالاب میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کانگریس کے بعد امریکی سینیٹ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے بل کی منظوری دیدیامریکی سینیٹ میں اس بل کے حق میں 79 جبکہ مخالفت میں 18 ووٹ ڈالے گئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »