روزگار کیلیے کویت جانے والوں کیلئے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کویتی حکام نے روزگار کیلیے مملکت میں آنے والے غیر ملکیوں کے ورک پرمٹ اور اقامہ ٹرانسفر سے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے کویت میں مزدوروں کی زیادہ اجرتوں اور مزدوروں کی کمی کو دور کرنے کے لیے کویت کے نائب وزیراعظم، وزیر دفاع اور قائم مقام وزیر داخلہ شیخ فہد یوسف الصباح کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔مذکورہ اجلاس میں وزارت افرادی قوت نے ورک پرمٹ دینے، بیرون ملک سے لائے گئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کے ساتھ اقامہ ٹرانسفر کرنے اور ان پر اضافی فیس عائد کرنے کے طریقہ کار میں ترمیم کرنے کی منظوری دے دی۔

فیصلے مطابق آجر کمپنیاں اب بیرون ملک سے تارکین وطن کارکنوں کو اپنے لائسنس کے کوٹہ کے مطابق ملک میں لا سکتے ہیں جبکہ اس سے پہلے بیرون ملک بھرتی کے لیے 25 فیصد اور مقامی بھرتی کے لیے 75 فیصد کوٹہ مقرر کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک پر ’فیک ویڈیوز‘ بنانے والوں کیلیے اہم خبرمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرین مسافروں کیلیے اہم خبرپاکستان ریلویز نے کراچی سے اندرون ملک جانیوالی ٹرینوں کے اسٹاپ میں اضافہ کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بڑی مشکل حل ، شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اہم خبراسلام آباد : حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کردی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادراہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ، جہاں کانفرنس روم میں اجلاس ہوا ، جس میں نادرا کو عوام کے لئے مزید فرینڈلی بنانے کے لیے...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستاندہشت گردوں کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا، بلوچ مزاحمت کاروں اور مذہبی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں: سرفراز بگٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علماء نے فتویٰ جاری کردیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی سینئیر علماء کونسل نے آنے والے سیزن میں حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنے پر پابندی ہوگی، وزارت نے حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں پر زور دیا کہ وہ ضوابط اور رہنما خطوط طے کرنے پر سختی سے عمل کریں۔ وزارت برائے حج و عمرہ کی جانب سے جاری ایک بیان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سولر پینل لگانے والوں کیلئے بڑی خبر، کم دھوپ میں زیادہ بجلیگھروں کی چھتوں پر لگائے جانے والے سولر پینلز کی کارکردگی میں اضافے کیلیے محققین نے نیا اور آسان طریقہ متعارف کرا دیا جس کی مدد سے کم دھوپ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »