کسی بھول میں نہ رہیں، سرکاری املاک، اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتے ہیں: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

Kpk خبریں

Pmln,Pti

خیبر پختونخوا حکومت بجلی، گندم اور محاصل کے حوالے سے مسلسل جھوٹ بول کر سیاسی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے، اس کی یہ کوشش ناکام ہوگی: وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری املاک، اپنے اداروں اور محکموں کا دفاع کرنا جانتی ہے، کوئی کسی بھول میں نہ رہے۔

انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت بجلی، گندم اور محاصل کے حوالے سے مسلسل جھوٹ بول کر سیاسی آگ بھڑکانے کی کوشش کر رہی ہے، اس کی یہ کوشش ناکام ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت سیاسی اختلافات سے بالاتر ہوکر آئین اور قانون کے مطابق خیبر پختونخوا کے عوام کے حقوق اور وسائل کی فراہمی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی۔

Pmln Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جوابمحاذ آرائی ناکام ہوگی، اگر کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اُس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، عطا اللہ تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہری سیاحت کے لیے زیادہ کہاں جا رہے ہیں؟دنیا بھر میں لوگ گھومنے پھرنے کے لیے مختلف شہروں اور ملکوں کا رخ کرتے ہیں کیا آپ جانتے ہیں کہ سعودی شہری کے پسندیدہ سیاحتی مقامات کون سے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعاتملک کے مفاد کیخلاف بیان دینا اور پھر اس سے لاتعلقی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے، عطا اللہ تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خرّاٹے مرد زیادہ لیتے ہیں یا خواتین؟ تحقیق نے وضاحت کردیاکثر اوقات گہری نیند میں خراٹے لینا عام سی بات ہے لیکن یہ ایک بے ساختہ عمل ہے اس پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوتا اور نہ ہی سونے والے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایسی مچھلی جس کے کاٹ لینے سے انسان موت مانگنے لگتا ہےکسی خوفناک حادثے کے نتیجے میں اگر انسان کو اندرونی اور بیرونی شدید چوٹیں آئی ہوں اور سانس بھی ٹھیک سے نہ لیا جارہا ہو تو ایسے میں اس انسان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرالاپتا افراد کے 2300 کیسز کا معاملہ حل طلب ہے وزیر اعظم کی ہدایت پر یہ معاملہ حل کیا جارہا ہے، اعظم تارڑ، عطا تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »