9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے مفاد کیخلاف بیان دینا اور پھر اس سے لاتعلقی پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے، عطا اللہ تارڑ

9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردیاپنے دفاع کیلیے جو ضروری ہوا کریں گے ، اسرائیل9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعاتاسلام آباد: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ملک کے مفاد کے خلاف بات کرنے والا پاکستان کا دشمن ہے۔ اپنے سیاسی مفاد اور انا کو ملکی مفاد پر ترجیح دینا قابل مذمت اور افسوسناک...

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف نے پہلے ملکی مفاد کے خلاف بیان دیا پھر اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا۔ یہ پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔ ان کا لیڈر کرپشن کے مقدمات بھگت رہا ہے۔ ملک میں سرمایہ کاری پاکستان دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی۔ ایسے عناصر کے لیے ہدایت کی دعا کرتے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ کاش یہ ملک کے مفاد میں بھی بات کر سکیں۔ سیاسی مخالفت میں ملک دشمنی نامناسب ہے۔ آپ ہم پر تنقید کریں لیکن پاکستان پر تنقید ناقابل برداشت ہے۔ ہمارے دوست ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری و تعاون کی حمایت اور دوستی کا ہاتھ بڑھا رہے ہیں۔ پاکستان انشاءاللہ ترقی کرے گا۔ دوست ممالک کے ساتھ روابط بڑھائیں گے۔’’اللہ کے بعد مجھے شریف فیملی پر بھروسہ ہے‘‘اقراء عزیز کے حمل کی خبروں پر یاسر حسین کا ردعمل سامنے آگیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سڈنی میں دو روز بعد ایک اور چاقو حملہ، پادری سمیت متعدد افراد زخمیپولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، ججز کے خط کے معاملے پر کمیشن کی منظوری کا امکانآج لاہور میں ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس زوم پر ہو رہا ہے جس میں بیشتر وزرا آن لائن شرکت کر رہے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا آپ کو جلی ہوئی روٹی سے واقعی پرہیز کرنا چاہیےکیا آپ کی بھی روٹی یا ڈبل روٹی کے جلے ہوئے حصے کو کھرچ کر اتار دیتے ہیں؟ تحقیق بتاتی ہے کہ شاید آپ ٹھیک کر رہے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تعلیم کے معیار اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجابوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔ صاف پانی، ویسٹ مینجمنٹ، ہیلتھ، ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری لانےکی ضرورت ہے۔مریم نواز کی زیر صدارت فارن کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس، برطانیہ کے تعاون سے سی ایم اینی شیٹیو کے مجوزہ روڈ میپ کا جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے وفد کا خیر مقدم کیا اور...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »