ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے،

4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروباری ریکارڈ میں جعلسازی پر مجرم قرار دے دیا، 11 جولائی کو جج سابق صدر ٹرمپ کی سزا کا اعلان کریں گے۔ امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئی ہے۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق جیوری نے تمام 34 الزامات کو درست قرار دیتے ہوئے سابق صدر کو مجرم قرار دیا۔ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی، جس کے نتیجے میں سابق صدر انتخابات میں کامیاب ہوگئے تھے۔ٹرمپ کا مجرم قرار دینے والی جیوری پر تنقیدکرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھ پر یہ مقدمہ دھاندلی ہے، میرا کوئی قصور نہیں ہے، یہ مقدمہ میری توہین ہے، معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جیوری کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعدصحافیوں کے سوالات کا جواب دینے سے انکار کردیا۔شدید گرمی میں کتوں نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گرفتاری کا خدشہ، ٹرمپ نے جج پر سنگین الزام عائد کردیاسابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہش منی کیس بائیڈن انتظامیہ کی انتقامی کارروائی ہے، مقدمے کے ذریعے انتخابی مہم سے روکا جا رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجرم قرار، سزا سنا دی گئیتاریخ میں پہلی بار امریکا کے کسی سابق صدر کو سزا سنائی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی تاریخ میں پہلی بار کسی سابق صدر کو سزا سنادی گئیڈونلڈ ٹرمپ پر الزام تھا کہ ان کے اسٹارمی ڈینئلز کے ساتھ جنسی تعلقات تھے اور انہیں چھپانے کیلئے 2016 کے صدارتی انتخابات کے موقع پر اسٹارمی ڈینئلز کو رقم دی گئی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے اپنے بزرگ والد کو کیوں مارا؟خاتون نے اپنے 87 سالہ والد اور اس کی دوست کو چھری کے وار کرکے اور گولی مار کر ہلاک کردیا، عدالت نے اسے عمر قید کی سزا سنادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر بنا تو مظاہرین طلبہ کو ملک بدر کر دوں گا: ٹرمپ کی ویڈیو وائرلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے کرنے والے یونیورسٹی طلبہ کو دھمکی دی ہے کہ وہ امریکی صدر بنے تو انھیں ملک بدر کر دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »