نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کی سلطنت بحرین کی اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقاتیں

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (اے پی پی) نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بحرین کے سرکاری دورے کے دوران بحرین کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ، کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کے میجر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ، کمانڈ رائل بحرین نیول فورسز ریئرایڈمرل محمد یوسف الآسام اور ڈپٹی کمانڈریو ایس نیول فورسز سینٹرل کمانڈ کے ریئرایڈمرل کرٹ رینشاؤ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

رائل بحرین نیول فورسز کے ہیڈکوارٹرآمد پر کمانڈر بحرین نیول فورسز نے سربراہ پاک بحریہ کا استقبال کیا۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ امیر البحرکو رائل بحرین نیول فورسز کے استعدادکار کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

عسکری قیادت سے ملاقاتوں کے د وران بحری سیکیورٹی اور باہمی دفاعی تعلقات کے امور زیر بحث آئے۔ نیول چیف نے ریجنل میری ٹائم سیکورٹی پٹرولزاور بحر ہند میں میری ٹائم سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے پاک بحریہ کی کاوشوں پر روشنی ڈالی۔ معززین نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کے لیے پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ بعدازاں نیول چیف نے ڈپٹی کمانڈریو ایس نیول فورسز سینٹرل کمانڈر ریئر ایڈمرل کرٹ رینشاؤ سے بھی ملاقات کی اور سمندری دفاع کی مشترکہ ذمہ داری کے حوالے سے بات چیت کی۔نیول چیف کے حالیہ دورے سے دونوں ممالک کے درمیان بالعموم اور بحری افواج کے مابین بالخصوص دفاعی تعاون میں مزید اضافے کی توقع کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فضائیہ کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔۔نیول چیف سے ملاقاتبعدازاں ائیر چیف نے نیول چیف کے دفتر میں اُن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، نیول چیف نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر چیف آف دی ائیر اسٹاف کو مبارک باد دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں سربراہ پاک فضائیہ کی صلاحیتوں کی تعریفراولپنڈی : آرمی چیف جنرل نے قوم کی خدمت اور شاندارکیریئر پر ایئر چیف کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ میں شاندار قائدانہ کردار ادا کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر 30 ارکان اسمبلی کی بیٹھک، چند کی مستعفی ہونے کی پیشکشYeh bhi aik topi drama 🎭 hai To resign shouldn't be an option but to continue politics is everyone basic right mean in new set up PPP or PMLN may join with PTI jahangir group to get red of imran khan then a suitable 'left for left' leadership will help economic, easy, fast, at all level health care, educatio
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »