پی ڈی ایم نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے حکومت مخالف لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد ایک ہنگامی پریس کانفرن

س میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 9 جماعتیں استعفوں پر متفق ہیں تاہم پیپلز پارٹی کو اس پر تحفظات ہیں۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے اپنی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس میں استعفوں سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس کی تاریخ کا اعلان جلد ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ali baba 40 chor

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات