پاک فضائیہ کے سربراہ کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ۔۔نیول چیف سے ملاقات

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بعدازاں ائیر چیف نے نیول چیف کے دفتر میں اُن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، نیول چیف نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر چیف آف دی ائیر اسٹاف کو مبارک باد دی۔

پاک فضائیہ کے سربراہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کمان سنبھالنے کے بعد نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کی۔

نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر امیرالبحر نے سربراہ پاک فضائیہ کا استقبال کیا۔ پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے انھیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔معزز مہمان نے یادگارِشہداءپر پھولوں کی چادر چڑھائی اور نیول ہیڈ کوارٹرز کے پرنسپل اسٹاف آفیسرز سے اُن کا تعارف کروایا گیا۔ بعدازاں ائیر چیف نے نیول چیف کے دفتر میں اُن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران، نیول چیف نے پاک فضائیہ کی کمان سنبھالنے پر چیف آف دی ائیر اسٹاف کو مبارک باد دی۔

نیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ اور پاک فضائیہ تمام اہم آپریشنل اور انٹر سروسز معاملات میں مِل جُل کر اور باہمی تعاون کے ساتھ کام کرتے رہیں گے۔ نیول چیف نے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے زیرِ کمان پاک فضائیہ مزید ترقی کرتے ہوئے کامیابیاں حاصل کرے گی۔ائیر چیف مارشل نے بھی ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنانے کے لیے پاک فضائیہ کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے جہازوں کا دوحہ کا خیر سگالی دورہ اور مشق اسدلبحر II میں شرکتپاک بحریہ کے جہازپی این ایس عالمگیر اور پی این ایس عظمت نے اوورسیز تعیناتی کے دوران پورٹ حماد( دوحہ) قطر کا دورہ کیا اور قطر امیری نیول فورسز کے ساتھ دوطرفہ مشق اسد البحر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کی کثیرالملکی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز ہو گیا11:34 PM, 29 Mar, 2021, پاکستان, اسلام آباد: پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیر بیس پر کثیرالملکی فضائی مشق ایسز میٹ-2021 کا آغاز ہو گیا ہے۔  تفصیلات کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نائب سربراہ پاک فضائیہ نے عسکری مشق ایسز میٹ کا معائنہ کیا | Abb Takk Newsنائب سربراہ پاک فضائیہ کا عسکری مشق کا معائنہ، ترجمان پاک فضائیہ PAF AcesMeet2021
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیاکراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کا معاملہ، وفاق نے سندھ کے خط کا جواب دیدیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہبھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ India FIR Pigeon Jailbird Pakistani Spy IndianPolice ForeignOfficePk PMOIndia narendramodi adgpi SMQureshiPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »