نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر دیئے گئے بیان پر ان کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کر لی ہے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پی ڈی ایم اجلاس کے دوران اپنے خطاب میں میاں نواز شریف کی واپسی کا مطالبہ کیا تو اس پر مریم نواز نے اس پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد کی جان کو خطرہ ہے، جیل میں انھیں دو ہارٹ اٹیک ہو چکے،وہ وطن کیسے واپس آئیں؟

مریم نواز شریف نے کہا کہ آصف زرداری گارنٹی دیں کہ نواز شریف کو پاکستان میں کچھ نہیں ہوگا۔ ان کا کہان تھا کہ جیسے آپ ویڈیو لنک پر ہیں ویسے ہی میاں صاحب بھی شریک ہیں۔مریم نواز نے اس پر انھیں کہا کہ میرا مقصد آپ سے معذرت کروانا نہیں تھا، میں نے آصفہ اور بختاور کی طرح آپ سے گلہ کیا، اس بات کو یہاں اب ختم کر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں نواز شریف ایک۔شرط پر پاکستان آنے کو تیار ہوں، بھٹو اگر زندہ ہے تو وہ بھی لانگ مارچ میں شریک ہوگا -

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر زرداری نے مریم نواز سے معذرت کرلیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے میاں نواز شریف کی واپسی کے معاملے پر دیئے گئے بیان پر ان کی صاحبزادی مریم نواز سے معذرت کر لی ہے۔ ایک مردِ قلندر نے کہا تھا میں اِن کو رُلاؤں گا بڑی آئیٹم ھے بات بھی اور بعد میں معذرت بھی Coming Soon... RIP_PDM
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی جائیداد نیلامی کی نیب درخواست پر کارروائی شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کی نواز شریف کی اپیلیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست - ایکسپریس اردومریم نواز کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس اپیل بھی جلد سماعت کے لیے مقرر کی جائے، نیب A lot of curse on non league
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی اپیلوں کی جلد سماعت کےلیے نیب کی درخواستنیب نے موقف اپنا یا کہ سپریم کورٹ ہدایات جاری کر چکی ہے ، کہ کرپشن کیسز پر روز سماعت کی جائے ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں اپیلیں بھی میگا کرپشن سے متعلق ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے نواز شریف سے متعلق بیان پر آصف زرداری کو کیا جواب دیا؟مریم نواز نے والد سے متعلق بیان پر آصف زرداری کو کیا جواب دیا؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AsifZardari MaryamNawaz ARYNEWSOFFICIAL زرداری نے اچھا نہیں کیا لوہاروں کی بچی کے ساتھ بچی سے پیپلز پارٹی زندہ باد کے نعرے بھی لگوا لیے اور ساتھ بھی نہیں دے رہا اب بچی کا😂😂😂 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL Yar kia ap logo ne haqeeqat tv wala kam suro kr dia hai. News ko brake kro na k suspense bna do. U r big media house ayse hurkatin zaib ni daiten
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »