نیوزی لینڈ پاکستان میں سیریز تو نہ کھیل سکی لیکن راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے پی سی بی کو 27 لا کھ کا بل بھیج دیا یہ پیسے کہاں لگے ؟ بڑی خبر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ پاکستان میں سیریز تو نہ کھیل سکی لیکن راولپنڈی ضلعی انتظامیہ نے پی سی بی کو 27 لا کھ کا بل بھیج دیا ، یہ پیسے کہاں لگے ؟ بڑی خبر

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو سیکیورٹی اور کھانے کی مد میں 27 لاکھ روپے کا بل موصول ہو گیاہے ، ضلعی انتظامیہ کا کہناتھا کہ میچ کے دن ہم نے لوگ لگائے اور انہیں بریانی بھی کھلائی تاہم میچ نہ ہونے کا ذمہ ہمارا نہیں ہے ۔

یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے سیکیورٹی الرٹ کو بنیاد بنا کر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ منسوخ کرتے ہوئے واپسی کا اعلان کر دیا تھا جس کی وجہ سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان لمبے عرصہ بعد بھی میچ نہ کھیلا جا سکا، نیوزی لینڈ کے واپس جانے کے بعد انگلینڈ نے بھی اکتوبر میں پاکستان آنے سے انکارکر دیاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ میچ کو سبوتاژ کرنے والے خفیہ ہاتھوں کے قریب ہیں: شیخ رشیدNew Zealand match saboteurs to be exposed soon: Sheikh Rasheed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ دورہ سبوتاژکرنے والوں کے قریب ہیں عنقریب بے نقاب کریں گے،شیخ رشیدراولپنڈی : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ، نیوزی لینڈ دورہ سبوتاژکرنے والوں کے قریب ہیں عنقریب بے نقاب کریں گے اس کا کام صرف بَکنا اور بِکنا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی ٹیم کو جانا ہے تو اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے,نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے  کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈکے دورہ منسوخی میں ملوث عناصرجلد بے نقاب کریں گے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے جس سے نمٹنے کے لئے ہمار ی سیکیورٹی فورسز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کو سیکیورٹی اور کھانے کا 27 لاکھ کا بل موصولنیوزی لینڈ سے نہ ہونے والے میچ پر پی سی بی کو 27 لاکھ کا بل تفصیلات جانیے : DailyJang Pakistan Best team for T20WorldCup bassed on performance. Sharjeel Khan Muhammad Rizwan(wk) Babar Azam(c) Ahmed Shehzad Haider Ali Shoaib Malik Hussain Talat Imad Wasim Hassan Ali Wahab Riaz Shaheen Afridi (Fakhar zaman, Sohaib maqsood, Shadab khan, M.amir)iramizraja 4000 افراد تعینات کئے گئے تھے ایک ہفتے کے لئے، یعنی فی کس کل خرچ 675 روپے- یعنی فی کس روزانہ 100 روپے سے بھی کم- ویسے بریانی کی پلیٹ کتنے کی آتی ہے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

2023 میں میں پی ٹی آئی کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے شہباز شریف05:51 PM, 26 Sep, 2021, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: شہباز شریف نے کہا نواز شریف نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ساری عوام اس کے جنازے میں ضرور شامل ہوگی اور اللہ پاک کا شکر ادا کرے گی Inshallah اصل بات تو یہ ہے ان کو ابھی سے اپنی ناکامی نظر آنے لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ابھی سے رونا ڈھونا شروع
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »