ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرپاکستان کی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ فاریکس ڈیلرزکے مطابق

کراچی کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالرپاکستان کی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

فاریکس ڈیلرزکے مطابق ایک روز میں ڈالر کی قدر میں 52پیسے کا اضافہ ہو اجس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 169 روپے 60 پیسے کی ریکارڈ سطح پربندہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 171 روپے 80 پیسے میں فروخت ہوا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق 5 ماہ میں ڈالر 17 روپے 32 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی روپیہ 11 فیصد اپنی قدر کھو بیٹھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر ایک مرتبہ پھر سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی جعلی ویکسینیشن پر شہبازگل نے مریم نواز پر ہی الزام لگا دیالاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نواز شریف کی جعلی ویکسی نیشن کی سازش کا الزام مریم نواز پر لگادیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جیو نیوز کی خبر پر نیپرا کا ایکشن، اوور بلنگ پر عوامی سماعت کا اعلاننیپرا نے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین کو کروڑوں روپے کا ٹیکہ لگانے کی ’جیو نیوز‘ کی خبر پر ایکشن لیتے ہوئے معاملے پر عوامی سماعت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکیلاہور: خاتون سے دست درازی، منع کرنے پر ملزم کی سنگین نتائج کی دھمکی ARYNewsUrdu جب تک ایسے لوگوں کو سرعام چوک پر نہیں لٹکایا جائیگا یہ سب ہوتا رہےگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج اور سرکاری فوٹوگرافر کی مسلم شہری پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوآسام میں مسلمانوں کو شہریت دینے سے انکار کے بعد اب گھروں سے بیدخل کیا جا رہا ہے Fack news ,great lié. HindutvaStateTerror ,RSSTerrorists ,KashmiriLivesMatter . Buzdil bharaat kb tak be gunnah logon ky khoon se khelo gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کراچی کی بہتری کیلئے سندھ حکومت کو ملکر کام کرنے کی پیشکشکراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا اور کہا کراچی کی بہتری کیلئے ملکر چلنا پڑے گا، کراچی سرکلرریلوے کا افتتاح اھل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی سٹنٹ ھے خود حکومت نہیں جانتی کہ 111 ارب کی فنانسنگ کب کیسےاورکہاں سےآئیگی پاکستان ریلوے ایسے جدید منصوبے بنانے اور چلانے کی اھلیت رکھتا ھے نہ وسائل فیز1 کے بعدکس نے کیا کرنا ھے کوئ نہیں جانتا؟ Kabhii nahii karygii bilawal khusrii kaam چل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »