نیوزی لینڈ میچ کو سبوتاژ کرنے والے خفیہ ہاتھوں کے قریب ہیں: شیخ رشید

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ میچ کو سبوتاژ کرنے والے خفیہ ہاتھوں کے قریب ہیں ، ہم نیوزی لینڈ انٹرپول کی تعریف کرتے ہیں ۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حکومت نے ای پاسپورٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان خطے میں ای پاسپورٹ دینے والا پہلا ملک ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ نادرا نے 71 لاکھ لوگوں کو ویکسی نیشن کارڈ جاری کر دیا ہے جبکہ 7 کروڑ 61 لاکھ افراد کی ویکسین ہوچکی ہے ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ افغانستان سے آنے والوں کی تعداد بہت کم ہے ۔ افغانستان جانے والوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ طور خم اور چمن میں آئی بی ایم لگا دیا گیا ہے تاکہ آنے جانے والوں کا ڈیٹا ہو ۔انہوں نے کہا کہ اب آن ارائیول ویزا 65 ممالک تک بڑھا دیا ہے ۔ پہلے صرف 50 ممالک تھے جنہیں آن ارائیول ویزا دیا جا رہا تھا ۔ پاسپورٹ کے حوالے سے تمام چیزوں کو محفوظ کر دیں گے ۔ پاسپورٹ کے پراسیس میں مزید تبدیلیاں لائی جا رہی ہیں ۔ اس ملک کے شناختی کارڈ ، پاسپورٹ ، ویکسین کے عمل کو بدنام کیا جا رہا ہے...

شیخ رشید نے کہا کہ سائبر کرائم بہت بڑھ چکا ہے ، ایک لاکھ شکایتیں اس وقت تک موصول ہوئیں ۔ 2 ارب روپے کا فنڈ جاری کر رہے ہیں تاکہ سائبر کرائم کو پکڑا جائے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی ٹیم کو جانا ہے تو اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے,نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے  کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا دورہ منسوخ ہونے کے بعد اب رمیز راجہ نے اپنی توجہ کس چیز پر مرکوز کرتے ہوئے کمر کس لی ؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا 24واں اجلاس چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی صدارت میں ہوا۔جس میں رمیز راجا نے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرشریف کی امریکا منتقلی، ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئیکراچی : معروف کامیڈین عمرشریف کی امریکا منتقلی کیلیے فلپائن سے آنیوالی ایئر ایمبولینس کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی Throughout his career he was charging hafty amounts for each show, did movies & tv. Someone should ask him where that money has gone? کبھی کسی کو ڈاکٹر عبد القدیر خان کا بھی خیال آیا ہے کہ وہ کس حال میں ہیں ان کو یوں نظر انداز کر دیا گیا ہے جیسے پاکستان کی تاریخ میں ان کا کوئی مقام ہی نہیں تھا بہت افسوس کی بات ہے ان کا ایذاز چھین کر پتا نہیں کس انسان کے نام کیا جارہا ہے بہت دکھ کی بات ہے ارے بھائیو اب عمر شریف صاحب کو لے بھی جاو علاج کرواو اور ان کی زندگی کی دعا کرو۔ دیر نہ کرو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کوخبردار کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انسداد کورونا کے لئے ویکسین نہ لگوانے والے شہری 30 ستمبر کے بعد بہت سی سہولیات شیخ ر شید نے کو نسی ویکسین لگوائ ہے وہ جس کی ویڈیو وائرل ہوئ تھی یا پھر کوئ اور سی عوام کو لگوا کر دکھاو پھر عوام بھی اگے بڑھے گی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی ٹیم کو جانا ہے تو اس کا بھی کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے,نیوزی لینڈ کا دورہ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کھل کر بول پڑےکراچی (ویب ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے  کہا کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ منسوخ کرنے کا فیصلہ غلط اور ناقابل قبول تھا، کیوی کرکٹرز کے پاکستان میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین نہ لگوانے والوں پر 30 ستمبر کے بعد پابندیاں لگائی جائیں گی شیخ رشیدعمران خان نے ایک بار پھر دنیا کو بھارت کا فاشسٹ چہرہ دکھایا، شیخ رشید وزیراعظم نے باور کرایا کیسے ہندوتوا نظریہ اقلیتوں کو کچل رہاہے، پاکستان نے امریکا اور ShkhRasheed MoIB_Official MOIPakistan good
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »