ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا دس روز میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: ملک میں ڈینگی زور پکڑنے لگا ، اسلام آباد میں مزید 30 شہری ڈینگی کا شکار ، دس روز میں تین افراد وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے ۔

محکمہ صحت کے مطابق پنجاب میں چوالیس کیسز رپورٹ ہوئے ، صرف لاہور میں بارہ نئے کیسز سامنے آئے ، راولپنڈی میں 18 ، اٹک میں چار اور وہاڑی میں تین کیسز کی تصدیق ہوئی ۔ اب تک ڈینگی کے ایک ہزار 126 کنفرم کیسز ہوچکے ہیں ۔ پشاور میں مزید 246 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے جبکہ مجموعی طور پر ڈینگی کے 32 مریض زیر علاج ہیں ۔ کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران 14 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد مجموعی تعداد 426 ہوگئی ۔گذشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے پنجاب بھر میں 336,902 ان ڈور مقامات کو چیک کیا ، پنجاب بھر میں محکمہ صحت کی ٹیموں نے 89,921 آوٹ ڈور مقامات کو چیک کیا ۔ محکمہ صحت نے پنجاب بھر سے 158 مقامات سے لاروا تلف کیا ۔ گذشتہ روز محکمہ صحت کی ٹیموں نے لاہور میں 6,096 ان ڈور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں ڈینگی کی تشویشناک صورتحالملک بھر میں ڈینگی تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جارہا ہے، اسلام آباد میں مزید30 شہری جبکہ خیبر پختونخوا میں اب تک ڈینگی کے 919 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔ bad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں مزید 81افراد ڈینگی وائرس میں مبتلالاہور میں گزشتہ روز مزید 81 افراد ڈینگی وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 971 ہوگئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں 24گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 42 افراد جاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید بیالیس افراد جاں بحق اور ایک ہزار سات سو اسی افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق چوالیس ہزار سات سو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی 32نئے کیسز سامنے آگئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ڈینگی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ، مزید32 شہری ڈینگی سے متاثر ہو گئے ۔ نجی ٹی وی جیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد ہوگئیملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3.98 فیصد ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں 1 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے ملک بھر میں مزید 42 افراد جاں بحق، ایک ہزار 780 نئے کیسز رپورٹLanat ha wesay un sab pa jo es trha ki fake news chala rahy hain abhi b 12 Pak Army Soldiers killed in a bomb blast in Harnai district in Balochistan which still proves Pakistan is safe as Balochistan is not part of Pakistan.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »