2023 میں میں پی ٹی آئی کی سیاست کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے شہباز شریف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

2023 میں میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کر دیں گے، شہباز شریف

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

راولپنڈی: شہباز شریف نے کہا نواز شریف نے ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا لیکن سلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ملک تباہ ہونے پر آ گیا ہے اور آج غریب آدمی کو دوائی نہیں مل رہی۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ بجلی کے بل غریب عوام پر بجلی بن کر حملہ کر رہے ہیں اور وزیر اعظم آج بھی کہتے ہیں کہ گھبرانا نہیں ہے۔ وزیر اعظم نے پاکستان کو معاشی طور پر برباد کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قرضے لے کر پاکستان کو بدحال کر دیا ہے اور مہنگائی نے قوم میں احتجاجی صورتحال پیدا کردی ہے۔ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کر دیا گیا جبکہ مسلم لیگ ن نے 2014 سے 2018 کے درمیان 50 لاکھ لوگوں کو روزگار دیا...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاءاللہ 2023 سے پھلے اپ خود دفن ھو جائیں گے

اب پچھتاے کیا ھوت جب چڑیاں چگ گی کھیت

He said the same last time as well

Barkain

تمہیں خواب دیکھنے کی اجازت ہے

اصل بات تو یہ ہے ان کو ابھی سے اپنی ناکامی نظر آنے لگ گئی ہے جس کی وجہ سے ابھی سے رونا ڈھونا شروع

Inshallah

ساری عوام اس کے جنازے میں ضرور شامل ہوگی اور اللہ پاک کا شکر ادا کرے گی

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیعطالبان حکومت اور مودی کی پریشانی ایک اور ڈھیل۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیعشہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع ShehbazSharif HamzaShehbaz InterimBail Extended MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz HamzaSS MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz HamzaSS Q
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2023 میں پی ٹی آئی کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوسلیکٹڈ وزیراعظم کے ہاتھوں سوا 3 سال میں ملک تباہ ہونے پر آ گیا ہے، شہباز شریف insha'Allah بلی کے خواب چھیچھڑے Sir ap ne kon sa naasha kr rakha hai.......😅😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں نون لیگ کا آج ورکرز کنونشن، شہباز شریف خطاب کریں گے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

2023میں پی ٹی آئی کی سیاست ہمیشہ کے لئے دفن کردیں گے:شہباز شریفInshaa Allah کاش یہ بندہ 2018 میں الیکشن لڑ لیتا 🤭 😂 2023 الیکشن لڑنے کے لیے شعباز منی لانڈرر اہل نہیں رہےگا۔ اگر سہی معنوں میں احتساب ہوا تو۔۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت معیشت کا نائن الیون کرچکی ہے ،شہباز شریفدست اسان جو ملی وری مودی مروان سان تھو انجا چئوس بلکل نہ ڈسو دنیا وارو ڈسو اسان جا دوست بہ اسان کا پری پیا رھن Look who is talking about economics he take over Punjab from Q league surplus and when he was kicked out by people of province Punjab was bank corrupt chor first of all clear yourself from courts before giving such statements جب بولا! ہذیان بکا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »