نیلسن منڈیلا کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوہانسبرگ (شِنہوا) نیلسن منڈیلا اور ونی مادیکیزیلا منڈیلا کی بیٹی زندزی منڈیلا-ہولونگ وین 59 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں،اس بات کی اطلاع مقامی میڈیا نے پیر

مطابق زندزی کو اتوار کی رات جوہانسبرگ کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں پیر کی صبح ان کا انتقال ہو گیا۔جنوبی افریقہ کے ہزاروں شہریوں نے سوشل میڈیا پر انہیں خراج عیقدت پیش کیا ہے۔ انہیں عدم مساوات کے خلاف جنگ میں ان کے غیر متزلزل حوصلے پر سراہا گیا۔زندزی کو1985 میں اس وقت بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی جب سفید فام

اقلیتی حکومت نے رنگبھید کے خلاف افریقی نیشنل کانگریس کی جدوجہد میں تشدد کی مذمت کرنے کی شرط پر ان کے والد نیلسن منڈیلا کو جیل سے رہائی کی پیش کش کی تھی۔زندزی نے اپنے والد کا خط سوویٹو شہر میں ہزراوں کے جمع کے سامنے پڑھ کر سنایا جس میں نیلسن منڈیلا نے اس پیشکش کو مسترد کردیا تھا،اس اجتماع کو دنیا بھر میں نشر کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ڈیلیٹ کرنے کی ای میل غلطی سے کی گئیایمازون کی وضاحت بھی آگئینیویارک (آئی این پی ) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون نے اپنے ملازمین کو موبائل سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے سے متعلق ای میل پر وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ای میل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کا میرشکیل کی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار افسوسقومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف شبہاز شریف نے کہا کہ انھیں افسوس ہے کہ میر شکیل الرحمٰن کو بھائی میر جاوید رحمٰن کے بعد ہمشیرہ کے انتقال کا صدمہ برداشت کرنا پڑا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا میں بھی وائرس کی تشخیص - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے مزید 74 مریض ہلاک ہو گئے ہیں اور 2521 متاثرین کا اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعترافپاکستان کی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'کراچی میں لوڈشیڈنگ کی وجہ فیول کی عدم فراہمی نہیں' - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »