پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس نے حکومت کو سفارتی محاذ پر ملنے والی کامیابیوں کے حوالے سے خصوصی ویڈیو جاری کردی جس میں وزیراعظم کی عالمی سطح پر مقبولیت کو دکھایا گیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم آفس نے سفارتی محاذ پر حکومت کو ملنے والی کامیابیوں کے حوالے سے ویڈیو جاری کردی جس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی سازشیں ناکام بنانےکیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو دکھایا گیا ہے۔ویڈیو میں افغان امن،سعودی ایران تنازع میں مصالحتی کردارپرروشنی ڈالی گئی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری ہونے والی ویڈیو میں ازلی دشمن بھارت کی جانب سے پاکستان کو تنہا کرنے کی کوششیں ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی شاندار سفارتی کوششوں کا نہ صرف ثمر پاکستان کو ملا بلکہ ملک کا وقار اور اہمیت کو بڑھتا ہوا دکھایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ عمران خان نے وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے کے لیے سب سے پہلے پڑوسی ممالک کی طرف دوستی کا ہاتھ بڑھایا تھا، بھارت کے علاوہ تمام ممالک نے اس کا مثبت جواب دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- اپوزیشن کسی بڑی تحریک کی پوزیشن میں ہے؟تھنک ٹینک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وصیت کی پرچی والوں نے پاکستان کو سفارتی تنہائی دی، مراد سعید کا بلاول کو جواباسلام آباد : وفاقی وزیر مراد سعید نے بلاول بھٹو کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ کی طاقت والا وزیر اعظم عالم اسلام کا ترجمان بنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی کمپنی کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری - ایکسپریس اردوکورونا کے دوران ہیلتھ ٹیک انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع ہے، ایلکس کالا وریزوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری PSL2020 Pakistan PSLFans PSL2020Tickets Refunds Details HBLPSLV thePSLt20 TheRealPCBMedia TheRealPCB pid_gov MoIB_Official HBLPak
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کی ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یہ میچز یا تو بارش کی نذر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا ڈبلیو ایچ او نے طاعون کی خطرناک وبا کی وارننگ جاری کی؟ایسی متعدد پوسٹس سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹوئٹر پر ہزاروں مرتبہ شیئر ہوئیں جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (WHO) نے کہا ہے کہ چین میں جولائی 2020 کے آغاز میں گلٹی دار طاعون (bubonic plague) کا ایک کیس سامنے آیا ہے جس سے وبا پھیل سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »