امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا realDonaldTrump America coronavirus

ملٹری اسپتال میں زیر علاج فوجیوں اور فرنٹ لائن طبی عملے سے ملاقاتیں کیں۔فوجی اسپتال کے دورے کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ سیاہ ماسک پہنے نظر آئے جب کہ ماضی میں وہ ماسک پہننے سے مسلسل انکار کرتے رہے ہیں۔ ٹرمپ نے اب یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے جہاں ضروری ہوا وہ ماسک پہنیں گے۔ صدر ٹرمپ نے گہرے نیلے رنگ کا ماسک پہن رکھا تھا جس پر امریکی صدارتی مہر کا لوگو تھا۔ ٹرمپ

اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ جب آپ کسی اسپتال میں ہوتے ہیں، خاص طور پر اسے مخصوص ماحول مخصوص وقت اور جگہوں پر ہی استعمال کیا جاتا ہے۔ ماضی میں صدر ٹرمپ سیاسی ریلیوں، میڈیا بریفنگز اور دیگر مقامات پر ہمیشہ ماسک پہننے سے گریز کرتے رہے ہیں یہاں تک کہ وائٹ ہاؤس کے عملے میں اس وائرس کی تصدیق کے بعد بھی وہ اپنی ضد پر قائم رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار چہرے پر ماسک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا US POTUS realDonaldTrump Wears Mask Coronavirus Cases Surge StateDept USAO_SC WhiteHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی مرتبہ عوام کے سامنے ماسک پہن لیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منتشا کیانی نے سنبل اقبال کا کچا چٹھہ کھول کے دنیا کے سامنے رکھ دیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے راجر اسٹون کی 40 ماہ قید کی سزا ختم کر دیٹرمپ کی جانب سے یہ اعلان راجر اسٹون کی سزا شروع ہونے سے چند روز قبل سامنے آیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا عندیہ دے دیاٹرمپ نے غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا عندیہ دے دیا مزید پڑھیں: AryNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »