نیدرلینڈز کی حکومت نے بوسنیا بھیجے گئے اپنے فوجیوں سے معافی مانگ لی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی 1995 میں بوسنیائی سرب فوجیوں نے نیدرلینڈز کی فوج کو بے بس کرنے کے بعد تقریباً آٹھ ہزار مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا

بوسنیا قتلِ عام: نیدرلینڈز کی حکومت نے بوسنیا بھیجے گئے اپنے فوجیوں سے معافی مانگ لی جو کم صلاحیت کی وجہ سے مسلمانوں کا تحفظ نہیں کر سکےنیدرلینڈز کی حکومت نے بوسنیا کی جنگ کے دوران سریبرینیتسا کے دفاع کے لیے بھیجے گئے سینکڑوں سابق فوجیوں سے معافی مانگ لی ہے۔ وزیر اعظم مارک روٹے نے کہا کہ فوجیوں کو سریبرینیتسا میں قتل عام کو روکنے کے لیے بہت کم دفاعی صلاحیت سے لیس کیا گیا تھا اور انھیں ایک ناممکن کام کے لیے اس جنگ میں جھونک دیا گیا...

لیکن سنیچر کے روز وسطی نیدرلینڈز کے ایک فوجی اڈے پر سابق فوجیوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم مارک روٹے نے قبول کیا کہ ڈچ بیٹ III امن فوج کے دستوں نے جدوجہد کی تھی کیونکہ ‘آپ کا مینڈیٹ، آپ کا سازوسامان اور آپ کو اپنے مشن کے دوران ملنے والی فوجی مدد سب ناکافی تھا‘۔ جس کی وجہ سے مشن کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانا بالآخر ناممکن ثابت ہوا۔‘

انھوں نے ڈچ بیٹ III کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے انتہائی نامساعد حالات میں بھی اپنا مشن جاری رکھا جو کہ ممکن نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا کی ناکامی سابقہ فاٹا متعدد پراجکٹس کی مستقلی کی یقین دہانی جبکہ تعلیم کی سے منسلک تین اداروں سے منہ پھیر لیا۔ مزید یہ کہ 13 مہینوں سے تنخواہیں بند۔۔۔ BECS NCHD LFA

سرب عیسائی دہشتگردوں نے ۔۔۔۔۔ ریکارڈ درست کریں

Vary sad it's not time to apologize.. must apologize to who were lost their lives ...they are not humans?

اقوام متحدہ، سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت مسلم دنیا کا حق

بے بس نہیں ہوئے تھے مسلمانوں پر ظلم کرنے میں معاون ہوگئے تھے کچھ عرصہ بعد شیخ عبدالعزیز نے مٹھی بھر مجاہدین کے ساتھ اسی سرب فوج کو تگنی کا ناچ نچایا تھا

تاریخ ان کی اور انکی حمایت کرنے والوں کی ظلم وستم سے بھری پڑی ہے اور دہشت گردی کے الزامات مسلمانوں پر یہ کھلا تضاد اور طاقت کا استعمال نہیں تو اور کیا ہے یہ سب دہشت گرد ہیں ان کے سب حامی بھی دہشت ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان کے ڈاکٹرمیاں بیوی نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کردینلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچے کی جان بچالی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی کے 5 سال، PCB نے سرفراز کی ویڈیو جاری کردیپاکستان کرکٹ ٹیم نے آج ہی کے دن 2017 میں بھارت کو فائنل میں ہرا کر چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے بعد فون کالز کی لوڈشیڈنگ ٹیلی کام حکام نے خبردار کردیاسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فائبر آپٹکس کی امپورٹ پر ٹیکسز میں کمی کی سفارش کی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ نے جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کی تمام تیاری مکمل کرلی - ایکسپریس اردوبرطانوی حکومت نے وکی لیکس کے شریک بانی جولین اسانج کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا مزید پڑھیے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار نے ٹرین کے اندر لوٹے جانے کی کہانی سنا دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کےایکشن ہیرو اکشے کمار  نےانکشاف کیا ہے کہ انہیں ٹرین کے اندر لوٹ لیا گیا تھا اورڈاکو اُن کی چپل تک لے گئے تھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران لڑکے نے لڑکی کو آگ لگا دیپولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے لڑکی کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 زبردست تم لوگوں کے پاس بس ایسی ہی خبریں آ گی۔ کتنا جھوٹ بولو گے۔ موت کو بھی یاد رکھو لانت ایسے بدبختوں پر۔ اللہ پاک ایسے لوگوں کو انشاءاللہ نشان عبرت بنائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »