نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کر لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی سپریم کورٹ کے احاطے سے باہر آ گئے، جس کے بعد نیب نے انہیں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang

اس موقع پر آغا سراج درانی نے کہا کہ میں پہلے بھی مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا، میں گرفتاری سے نہیں ڈرتا، سپریم کورٹ سے ریلیف مل سکتا تھا، اس لیے یہاں آئے تھے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کا الزام ہے کہ آغا سراج درانی نے غیر قانونی آمدنی سے بچوں کے نام پراپرٹی خریدی ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے کہا تھا کہ ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کے بغیر سپریم کورٹ اس معاملے پر سماعت نہیں کرے گی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ عامر رضا نقوی نے استدعا کی تھی کہ ہمیں ٹرائل کورٹ میں دوبارہ ضمانت کے لیے رجوع کرنے کی اجازت دی جائے، سپریم کورٹ کو اختیار حاصل ہے، عدالتِ عظمیٰ ہائی کورٹ کے فیصلے کو معطل کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلینیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی، آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MashAllah ye acha fausla hai sare chOrO Or lifafa sahafiyO kO b latkaya jaye supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیابکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا AghaSirajDurrani بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے یوتھیوں کسی ٹیکسی کے بچو یہ جو مھنگائی ھو رھی ھے تمھارا پیسہ یا عمران چوری کر رھا ھے یا فوج گردن پر خنجر رکھ کر عمران سے پیسے وصول کر رھی ھے بہت اچھا ہوا ایک پی پی پی کا غنڈہ اور بدنام آدمی بے ایمان آدمی گرفتار ہوا اس کو چھتر مارو سب قبول کر لے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیااسلام آباد : قومی احتساب بیورو (نیب) نے اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی کوگرفتارکرلیا ، سپریم کورٹ نےآغاسراج درانی کوسرنڈرکرنےکاحکم دیا تھا۔ کوئی فائدہ نہیں دو سال جیل میں رکھو پھر عدم ثبوت کی بنا پر رہا قصہ مختصر yeh khota aaj beemar bhi ho jana hay aur kal hospital, Run lelo run (Javed Miandad ki awaaz main)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر نکلتے ہی گرفتار  کر لیا گیا ، آغا سراج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »