نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی، آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اس سے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دیا تھا۔عدالتِ عظمیٰ نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی پہلے سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کریں۔

عدالتِ عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا تھا کہ سندھ ہائی کورٹ نے میرٹ پر آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخ کی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال نے آغا سراج کے وکیل عامر رضا نقوی سے کہا تھا کہ اب نیب کا نیا قانون آ چکا ہے، نئے قانون میں ضمانت کا فورم طے کیا جا چکا ہے، ایک مسئلہ ہے کہ آپ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف آئے ہیں۔جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا کہ نہیں نیب کے سامنے سرینڈر کریں، ہم نے پہلے بھی آپ کو رعایت دی تھی۔جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ آپ کے خلاف کھڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ

MashAllah ye acha fausla hai sare chOrO Or lifafa sahafiyO kO b latkaya jaye

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکماسلام آباد : کئی ہفتوں سے روپوش اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی منظرعام پرآگئے تاہم اس موقع پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔ Yi keya hi ایمانداری سے بتائیے کیا یہ آدمی شریف اور ایماندار لگتا ہے یا ڈاکو اور بدمعاش و بد قماش۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکمسپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سپریم کورٹ سے گرفتاری کا امکاناسلام آباد: سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد ان کی عدالت سے ہی گرفتاری کا امکان ہے۔ پی پی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »