بڑے شہروں کی رہائشی، کمرشل جائیدادوں، فلیٹس کے نئے ریٹس جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر نے بڑے شہروں کی غیر منقولہ گھریلو، کمرشل جائیدادوں، فلیٹس، اپارٹمنٹس پر ٹیکس کے نفاذ کےلیے نئے سرے سے ریٹس کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد ریئل اسٹیٹ شعبے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔

پشاور صدر کی رہائشی جائیداد فی مرلہ 13لاکھ 22 ہزار سے بڑھا کر 18 لاکھ 41 ہزار ،کمرشل پراپرٹی 79 لاکھ 81 ہزارکردی گئی۔ ملتان میں شہر ی حدود بھی بڑھادی گئی، فیصل آباد، گجرات، ساہیوال، حافظ آباد، قصور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ سمیت 40شہروں میں نئے ریٹس کا اطلاق یکم دسمبر 2021ء سے ہوگیا ہے۔اسلام آباد سے نمائندہ جنگ کے مطابق اسلام آبادکے سیکٹر ای سیون کے فی مربع گز ڈھائی لاکھ ، ایف 6کے 2لاکھ ، ایف 7 تین لاکھ پچاس ہزار ، ایف 8 کےدوو لاکھ روپے ریٹس مقررکردی گئیں ، ایف 10 ایک لاکھ 60ہزار ، ایف 11 ایک...

ڈی ایچ اے ون آن روڈ کمرشل ایک کروڈ 27لاکھ پچاس ہزار، آف روڈ کمرشل 85لاکھ ، آن روڈ رہائشی 54لاکھ، آف روڈ رہائشی قیمت 45لاکھ روپے، عسکری ون آن روڈ کمرشل 55لاکھ 25ہزار، آف روڈ کمرشل 34لاکھ، آن روڈ رہائشی 27لاکھ، آف روڈ رہائشی 19لاکھ 80ہزار روپےہوگی ۔ کراچی سے اسٹاف رپورٹر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کراچی کیلئے جائیداد کی ویلیو ایشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کیٹگری اے ون میں اوپن رہائشی پلاٹ کی فی مربع گز قیمت 8125روپے کے اضافے سے 73125 روپے فی مربع گز کر دی گئی ہے ، رہائشی تعمیر شدہ پراپرٹی کی فی مربع گز قیمت 9ہزار روپے کے اضافے سے 81 ہزار روپے فی مربع گز کر دی گئی ہے ، کیٹگری اے ون میں کمرشل اوپن پلاٹ کی فی مربع گزقیمت 30ہزار روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 50ہزار روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ 80ہزار روپے کر دی گئی ، کمرشل تعمیر شدہ پراپرٹی کی فی مربع گزقیمت 11250روپے کے اضافے سے 90ہزار روپے سے بڑھا کر ایک لاکھ ایک ہزار 250 روپے فی مربع گز ہو گئی ،اسی طرح...

ملتان میں غیر منقولہ جائیدادوں کے ریٹس میں اضافہ، شہر ی حدود بھی بڑھادی گئی، شہری حدود چونگی نمبر 6سے بڑھا کرزکریا یونیورسٹی تک کردی گئی،کھاد فیکٹری کے علاقے بھی شہری حدود میں شامل کردیئے گئے ، بوسن روڈ اور گلگشت پر زیادہ فوکس ، زکریا ٹائون میں کمرشل پلاٹ 31لاکھ 20ہزار روپے فی مرلہ ہوگی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر نے بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیافیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت 40 بڑے شہروں میں پراپرٹی ریٹس میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے 40 شہروں میں جائیداد کی قیمتیں بڑھادیںفیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں 40 بڑے شہروں میں رہائشی و کمرشل جائیدادوں کی سرکاری قیمتیں بڑھادیں۔ اپنی پراپرٹی کی نئی سرکاری قیمت معلوم کریں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردوکراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔ Bad Imran and bilawal responsible
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »