آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر نکلتے ہی گرفتار  کر لیا گیا ، آغا سراج

آج صبح عدالت میں ہونے والی کارروائی میں عدالت نے آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی ، عدالت نے ریمارکس دیے کہ آغا سراج درانی پہلے نیب کو سرنڈر کریں۔ عدالتی فیصلے کے بعد آغا سراج درانی 4 گھنٹے تک سپریم کورٹ میں رہے ، عدالت کا تحریری فیصلہ حاصل کرنے کے بعد آغا سراج درانی باہر آ گئے ۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آغا سراج درانی نے وکلاء گیٹ سے باہر نکلنے کی کوشش کی جس پر عدالتی عملے نے انہیں دروازہ استعمال کرنے کی اجازت نہ دی ۔ وہ جونہی مرکزی دروازے سے عدالت سے باہر نکلے تو باہر منتظر...

واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ میں آغا سراج درانی کی ضمانت سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت جسٹس سجاد علی نے ریمارکس دیے کہ سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے گرفتاری کیوں نہیں دی؟ ،جب ہائیکورٹ نے ضمانت منسوخ کی تو آپ کو جیل میں ہونا چاہیے تھا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیے کہ ہائیکورٹ کے حکم پر عمل کے بغیر سپریم کورٹ اس پر سماعت نہیں کرے گی۔عدالت نے آغا سراج درانی کے وکیل کی ٹرائل کورٹ کے سامنے سرنڈر کرنے کی استدعا رد کرتے ہوئے نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم دیا تھا ۔عدالت نے آغا...

عدالت نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے میرٹس پر آغا سراج درانی کی ضمانت منسوخی کی ۔ سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا آغا سراج درانی کو سرینڈر کرنے کا حکماسلام آباد : کئی ہفتوں سے روپوش اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی منظرعام پرآگئے تاہم اس موقع پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دینے سے گریز کیا۔ Yi keya hi ایمانداری سے بتائیے کیا یہ آدمی شریف اور ایماندار لگتا ہے یا ڈاکو اور بدمعاش و بد قماش۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلینیب نے آغا سراج درانی کو گرفتار کرنے کی تیاری مکمل کرلی، آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ کے احاطے سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MashAllah ye acha fausla hai sare chOrO Or lifafa sahafiyO kO b latkaya jaye supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیابکرے کی ماں کب تک خیر منائیگی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردونیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا AghaSirajDurrani بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے یوتھیوں کسی ٹیکسی کے بچو یہ جو مھنگائی ھو رھی ھے تمھارا پیسہ یا عمران چوری کر رھا ھے یا فوج گردن پر خنجر رکھ کر عمران سے پیسے وصول کر رھی ھے بہت اچھا ہوا ایک پی پی پی کا غنڈہ اور بدنام آدمی بے ایمان آدمی گرفتار ہوا اس کو چھتر مارو سب قبول کر لے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کے سامنے سرنڈر کرنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سراج درانی کو نیب کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکمسپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے سامنے سرینڈر کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »