نگراں وزیراعظم ایک مہرے کے سوا کچھ نہیں ہے، صوبائی صدر اے این پی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیراعظم ایک مہرے کے سوا کچھ نہیں ہے، صوبائی صدر اے این پی expressnews

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل اتحادی جماعت عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے نگراں وزیراعظم کی تعیناتی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ

سانحہ بابڑہ کے 75 سال مکمل ہونے پر منعقدہ امن جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی کو موقع ملا تو سانحہ بابڑہ کا کیس ری اوپن کریں گے، جامع تحقیقات کرکے حق اور باطل کے حقائق پوری دنیا کے سامنے لائیں گے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ اے این پی آئينی مدت کے اندر صاف شفاف انتخابات چاہتی ہے، 2018 میں نگران وزیراعظم شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب نہیں ہوپایا تھا، موجودہ نگران وزیراعظم محض ایک مہرے کے سوا کچھ نہیں، اصل قوتوں سے گزارش ہوگی کہ انتخابات صاف شفاف اور مداخلت سے پاک ہونے چاہییں۔

اے این پی کے صوبائی صدر نے کہا کہ 2018 سے پاکستان میں آئين وینٹی لیٹر پر پڑا ہے، آئین محض عوام کے لئے آئین ہے، مقتدر قوتوں کیلئے آئین کی مثال ردی ہے، انتشار پھیلانے والے انسانی حقوق کی آڑ میں سزا سے نہيں بچ سکتے، کسی کو حق حاصل نہیں کہ سرکاری تنصیبات اور گھروں میں تھوڑ پھوڑ کریں۔انہوں نے کہا کہ جو نام نہاد لیڈر جیل میں مچھر تک برداشت نہیں کرسکتا وہ انقلاب کیسے لائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کے معاملے پر نواز شریف کا کسی نام پر اصرار نہیں، احسن اقبالوزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، پرامید ہیں کہ فیصلہ اتفاق رائے سے ہوجائے گا تفصیلات جانیے: AhsanIqbal CareTakerPM CaretakerGovt DailyJang PMLN pdmgovernment
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کون کب نگراں وزیراعظم بنا؟بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن ہیں، وہ پاکستان نے 8ویں نگراں وزیراعظم بنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اتحادیوں کی نگراں وزیراعظم بلوچستان یا خیبرپختونخوا سے لینے کی تجویزاسلام آباد : اتحادی رہنماؤں نے نگراں وزیراعظم چھوٹے صوبے سے سےلانےکی تجویز دے دی ، جس کے بعد نگراں وزیراعظم بلوچستان یا خیبرپختونخوا سے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر سائفر سچ ہے تو یہ ایک بڑے جرم کے مترادف ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردواگر خدانخواستہ یہ حکومت امریکی سازش سے بنی ہوتی تو یہ ہمارے لیے شرمناک لمحہ ہوتا، شہباز شریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں آج حتمی مشاورت ہوگی - ایکسپریس اردونگراں وزیراعظم کے نام پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر میں آج حتمی مشاورت ہوگی یہ پڑھیں : ExpressNews PMLN PDM PPP PTI
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کا معاملہ: شہباز فضل الرحمٰن کی ملاقات طےنگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »