نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟ مزید پڑھیں: ExpressNews AnwarulHaqKakar

بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم بن گئے ہیں جو سیاست میں کئی برس سے متحرک ہیں۔

سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔ وہ 2013 میں بلوچستان حکومت کے ترجمان بھی رہ چکے ہیں۔ انوارالحق کاکڑ نے یونیورسٹی آف بلوچستان سے پولیٹیکل سائنس اور سوشیالوجی میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ سینیٹر انوار الحق کاکڑ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانی کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے 2008 میں مسلم لیگ ق کی ٹکٹ سے کوئٹہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا ،انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان سے پیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیااسلام آباد : نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا گیا ،انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم ہوں گے، انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان سے پیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم مقرر، صدر مملکت نے سمری منظور کرلی - ایکسپریس اردووزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت کے بعد نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق ہوگیا۔ مزید پڑھیے: ExpressNews BreakingNews BREAKING CaretakerGovernment politics Pakistan LatestNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کون کب نگراں وزیراعظم بنا؟بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے تعلق رکھنے والے انوار الحق کاکڑ پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن ہیں، وہ پاکستان نے 8ویں نگراں وزیراعظم بنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کیلئے نامزد انوار الحق کاکڑ کون ہیں؟بلوچستان عوامی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ 2018 میں سینیٹر منتخب ہوئے مزید پڑھیے:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منتخب ہونے والے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کون ہیں ؟اسلام آباد : انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم منتخب کرلیا گیا، ان کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے، 2008 میں پہلی مرتبہ جنرل الیکشن میں حصہ لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »