غیرمعمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غیرمعمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی تاخیر کا شکار expressnews

پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی فراہمی ایک ماہ سے زائد کی تاخیر کا شکار ہے۔

ذرائع کے مطابق شہر قائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شہریوں کو ایک مرتبہ پھر پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ نارمل پاسپورٹ ڈیلیوری 10 دن کے بجائے ایک ماہ سے زائد، ارجنٹ پاسپورٹ 5 کے بجائے 15 روز اور فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ ڈیلیوری بھی 2 کے بجائے 5 دن میں کی جا رہی ہے۔ غیر معمولی تاخیر کے باعث عمرہ زائرین، ملازمت اور بیرون ملک تعلیم کے لئے جانے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

پاسپورٹ ڈیلیوری میں تاخیر کی وجہ پاسپورٹ بنوانے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ بتایا جارہا ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر درخواستوں کی تعداد 24 سے 26 ہزارکے بجائے 40 ہزار ہو گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ بنوانے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، ملک بھر میں فراہمی تاخیر کا شکارروزانہ کی بنیاد پر درخواستوں کی تعداد 24 سے 26 ہزار کے بجائے 40 ہزار ہوگئی ہے جو پاسپورٹ ڈیلیوری میں تاخیر کی وجہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد - ایکسپریس اردوبیرون ملک جانے والوں کا رش ، روزانہ 40 ہزار افراد کی پاسپورٹ دفاترآمد مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دھماکوں نے کیئف کو ہلا کر رکھ دیاماسکو کی فضا میں فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطلیوکرینی حکام نے ملک بھر میں فضائی حملوں کی وارننگ جاری کیے جانے کے بعد دارالحکومت کیف میں کئی دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیف کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کووڈ کے دوران فرائض کی انجام دہی میں شہید طبی کارکنان کو تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہکورونا وبا کے دوران ملک بھر میں 205 ڈاکٹرز اور 59 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز فرائض کی ادائیگی کے دوران جان کی بازی ہار گئے تھے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگیاسلام آباد میں سول جج عاصم کی اہلیہ، ملزمہ سومیہ عاصم کے ہاتھوں تشدد کا شکار بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔پروفیسر جودت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگیاسلام آباد میں سول جج عاصم کی اہلیہ، ملزمہ سومیہ عاصم کے ہاتھوں تشدد کا شکار بننے والی کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری آنے لگی ہے۔پروفیسر جودت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »