نگراں وزیراعظم کے معاملے پر نواز شریف کا کسی نام پر اصرار نہیں، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، پرامید ہیں کہ فیصلہ اتفاق رائے سے ہوجائے گا تفصیلات جانیے: AhsanIqbal CareTakerPM CaretakerGovt DailyJang PMLN pdmgovernment

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کے چناؤ کے لیے اپوزیشن لیڈر راجا ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف میں پہلی ملاقات ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے اتحادیوں سے مشاورت کی ہے، پرامید ہیں کہ فیصلہ اتفاق رائے سے ہوجائے گا، اتفاق رائے کے لیے بہت زیادہ مشاورت کرنی ہوتی ہے، جس سے عمل سست ہوجاتا ہے۔ ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ نگراں وزیراعظم کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل ہوجائے گا، نگراں وزیراعظم اپنی کابینہ چنیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے مفاد میں ہوگا کہ پالیسی کا تسلسل ہونا چاہیے، ملک کی معاشی صورتحال میں تسلسل ضروری ہے۔

احسن اقبال نے یہ بھی کہا کہ اداروں کو ملک کے مفاد میں فیصلے کرنے چاہئیں، عدالتی فیصلے سے لگتا ہے کہ قومی اسمبلی کے ٹوٹنے کا انتظار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کا معاملہ: شہباز فضل الرحمٰن کی ملاقات طےنگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگراں سیٹ اپ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کا معاملہ: شہباز فضل الرحمٰن کی ملاقات آج طےاسلام آباد: (دنیا نیوز) نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کا تقرر شہباز شریف نے اتحادیوں کو مشاورت کیلئے بلا لیانگران وزیراعظم کے تقرر کے معاملے پر مشاورت کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادی اور پی ڈی ایم جماعتوں کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم اور فضل الرحمٰن کی ملاقات آج ہوگینگراں وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات آج شام کو ہوگی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نگراں وزیراعظم کا تقرر : وزیراعظم سے اپوزیشن لیڈر کی اہم ملاقاتاسلام آباد : نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف سے اپوزیشن لیڈرراجہ ریاض کی ملاقات جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجہ ریاض، شہباز شریف ملاقات: نگراں وزیراعظم کے نام پر اتفاق نہ ہوسکاراجہ ریاض نے بتایا کہ اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی لیکن اب تک کسی نام پر اتفاق نہیں ہوسکا، فیصلہ ہوا ہے کہ کل پھر ایک نشست ہوگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »