نوکیا کا ایک اور پرنا فون نئی شکل میں واپسی کے لیے تیار - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب یہ نئی تبدیلیوں کے ساتھ ایک بار پھر واپس آرہا ہے nokia mobilephone DawnNews

نوکیا فونز کا لائسنس حاصل کرنے والی کمپنی ایم ایم ڈی گلوبل نے اب تک 3310 سمیت کئی پرانے موبائل فونز متعارف کرائے ہیں جن میں جدید فیچرز جیسے فور جی ایل ٹی ای دیئے گئے ہیں۔نوکیا پاور یوزر کی رپورٹ کے مطابق حال میں اس کمپنی نے ایک فون کو چین میں سرٹیفائی کرایا ہے جو کہ ممکنہ طور پر نوکیا 2720 ہے جس میں فورجی کنکٹویٹی دی جائے گی۔

جب یہ فون دس سال قبل پیش کیا گیا تھا تو یہ ایک فلپ فون تھا جس کے اندر 1.8 انچ کی کلر اسکرین دی گئی تھی جبکہ باہر 1.36 انچ کو مونوکروم ڈسپلے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کچلاک اور کابل حملے اور اختر مینگل کا گلہکچلاک اور کابل حملے اور اختر مینگل کا گلہ پاکستان ہی نہیں دُنیا بھر کا میڈیا ان دنوں Hypeکاغلام بن چکا ہے۔ javeednusrat Media PMImraKhan Modi PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی فالج اور امراض قلب کا خطرہ بڑھانے کا باعث - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہوزیراعلی پنجاب کا انفارمیشن ٹیکنالوجی پارک کے قیام اور ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ CMPunjab UsmanBuzdar InformationTechnologyPark TourismApplication UsmanAKBuzdar GOPunjabPK PTIofficial PITB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب کا مریم، حمزہ اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہلاہور: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں مریم نواز، حمزہ شہباز اور یوسف عباس کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہپاک بحریہ کے سربراہ کا کریکس اور کوسٹل ایریا میں پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ PakistanNavy ZafarMehmoodAbbasi pid_gov PITB_Official PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »