کچلاک اور کابل حملے اور اختر مینگل کا گلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کچلاک اور کابل حملے اور اختر مینگل کا گلہ پاکستان ہی نہیں دُنیا بھر کا میڈیا ان دنوں Hypeکاغلام بن چکا ہے۔ javeednusrat Media PMImraKhan Modi PTIofficial pid_gov

اختر مینگل کو مگر یہ بھی سمجھنا ہوگا کہ میرے نوجوان ساتھیوں کی اکثریت کو خبر ہی نہیں کہ سردار نوروز خان کون تھے۔ٹویٹر کے ذریعے اپنے تعصبات اور غم وغصے کا مسلسل اظہار کرنے والوں کے پاس تاریخ کی کوئی کتاب پڑھنے کی فرصت نہیں۔ان کی بے پناہ تعداد کو جغرافیہ کا واجبی علم بھی میسر نہیں ہے۔بلوچستان کا نقشہ شہروں کے نام لگائے بغیر ان کے سامنے رکھ دیں توہرگز بتا نہیں پائیں گے کہ خضدار کہاں واقعہ ہے۔صحافیوں کے دفاع کے لئے ان دنوں آزادیٔ صحافت کی ’’محدودات‘‘ کا ذکر بھی ہوسکتا ہے۔سیلف سنسرشپ اپنی جگہ ایک...

پاکستان ہی نہیں دُنیا بھر کا میڈیا ان دنوں Hypeکاغلام بن چکا ہے۔ریاستوں کی دائمی اشرافیہ Narrativeکو اپنے مکمل کنٹرول میں رکھنے کو بضد ہے۔ریاستی بیانیوں کے مابین برپا جنگوں میں انفرادی کاوشوں سے اہم ترین معاملات پر توجہ دینا اب ممکن نہیں رہا۔اگست 2019کے آغاز میں مودی سرکار نے بھارتی ا ٓئین کے آرٹیکل 370کی تنسیخ سے جنوبی ایشیاء میں ایک نیا بحران پیدا کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورت حال ٹھوس وجوہات کی بناء پر ہماری بھرپور توجہ کی مستحق ہے۔ پاکستانی ہی نہیں بی بی سی اور نیویارک ٹائمز...

افغانستان کا ذکر مگر نریندر مودی نے بھی اپنے ملک کے یوم آزادی کے دن کیا ہے۔افغان صدر اشرف غنی کو 19اگست کے روز آنے والے ’’یوم آزادی‘‘ کی پیشگی مبارک باد دی۔افغانستان کو ’’بھارت کی طرح‘‘ دہشت گردی کا نشانہ کہا اور ساتھ ہی سری لنکا کو بھی جنوبی ایشیاء کے ان ممالک میں شامل کرلیا جنہیں باہم مل کر ’’دہشت گردی‘‘ کا مقابلہ کرنا ہوگا۔اپنی تقریر میں پاکستان کا ذکر کئے بغیر افغانستان پر توجہ دیتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نے امریکی صدر کو سفارتی پیغام یہ دیا ہے کہ اس کے ملک کو مسئلہ افغان کا حل ڈھونڈنے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت کشیدگی، شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکانلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بھارت کشیدگی کے باعث شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ صدارتی ترجمان کے مطابق طلب کیے گئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت خطاب کریں گے۔ عارف علوی شام 5...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیند کی کمی فالج اور امراض قلب کا خطرہ بڑھانے کا باعث - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مزید تین سال تقرری، شعیب اختر کا خیرمقدمآرمی چیف کی مزید تین سال تقرری، شعیب اختر کا خیرمقدم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر کی ٹویٹ پر یووراج سنگھ کا مزاحیہ تبصرہگزشتہ دنوں انگلینڈ کی جانب سے ایشز سیریز کے دوسرے میچ میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے فاسٹ بولر جوفرا آرچر نے آسٹریلوی بلے باز اسٹیو اسمتھ کی گردن پر باؤنسر مارا جس کے بعد اسمتھ زمین پر گرگئے مگر آرچر نے قریب آکر ان کا حال چال نہ پوچھا، آرچر کا یہ عمل دنیا کے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »